@aajkamrankhan - Twitter Profile Analysis

Analysis of 200 tweets by Kamran Khan, from 11 Mar 2021 to 19 Jun 2021.

@aajkamrankhan twitter profile photo

Kamran Khan

verified twitter profile @AajKamranKhan

Official Account of Kamran Khan - President and Editor-in-Chief for the Dunya Media Group. He's one of Pakistan's most distinguished print and TV journalist.


8,215 tweets
4,304,443 followers
4 favourites
2 tweets per day
2011 since
336 following
1,670 listed

Top Tweets by @aajkamrankhan

Kamran Khan
@AajKamranKhan
بھارت میں کورونا نے جو قہر ڈھایا یہ اس کہ ایک تصویر ہے کورونا کی شکار وہ ہزاروں لاشیں جو گنگا ندی میں پھینک دیں گئ تھیں حالیہ بارشوں کے بعد گنگا نے ساحل پر پھینک دیں ناجانے کب تک انگنت لاشیں برآمد ہوتی رہیں گی
19 Jun, 2021 - 10:26 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
یکم جولائی سے تاریخی Make or Break مہم ٹیکس ایبل اثاثے چھپانے و سراغ لگانے والوں کے درمیان شروع ہوگی ریاست پوری قوت سے تمام زرائع وسیع ترین ڈیٹا استعمال کرے گی دیکھنا ہے ٹیکس چور کب تک اپنے مال و اسباب کو چھپا کر پاکستان کا خون چوستے رہیں گے وقار مسعود کہتے ہیں یہ ناممکن ہوگا
18 Jun, 2021 - 06:19 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
تیاری مکمل ہے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود خان تفصیل سے بتا رہے تیاری مکمل ہے کیسے یکم جولائی سے ہزاروں دکانوں و ای کامرس پلیٹ فارمز پر ڈیجیٹل پیمنٹ POS سسٹم لاگو ہوجائے گا سگریٹ چینی سینٹ کھاد انڈسٹری ٹریک سسٹم آئیں عدالتی رکاوٹ دور ہوگی
18 Jun, 2021 - 04:57 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
منشا گروپ IPPs نشاط ٹیکسٹائل DG سیمنٹ MCB پر مشتمل ہے ناقابل یقین منافعے منشا صاحب پاکستان کے پہلا USD Billionaire بنے پاکستان حق بجانب ہے میاں صاحب سے پوچھے ملک کے غریبوں کے لئے انہوں نے کتنے کالج یونیورسٹی ہسپتال رفاعی ادارے کھولے میاں صاحب پاکستان کا آپ پر قرض ہے اس کی سوچیں
17 Jun, 2021 - 07:35 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
تین دن نام نہاد قانون سازوں نے قومی اسمبلی کو جوتم پیزار گالم گلوچ کا گڑھ بنایا قوم کی نگاہیں شرم سے جھک گئیں ان میں سےکسی کو شرم نہیں نا اس ن لیگی بزرگ پارلیمینٹیرین کو جس نے فخریہ اعلان کیا گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے نہ انہیں جنہوں نے بجٹ کتابیں اسلحہ کے طور ساتھیوں پر برسائیں
17 Jun, 2021 - 06:01 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
چیف جسٹس آف پاکستان اپنے اورنگی گجر نالوں کے ساتھ ہزاروں بشمول 30/40 سال پرانے لیز گھروں کو مسمار کرنےآاباد نسلہ ٹاور آلہ دین پارک پر قائم 400 دکانیں مسمار کرنے کے حکم دے دئیے مگر سندھ حکومت کرپٹ مافیا کو جس نے کھربوں رپے کھا کر یہ تعمیرات بنوائیں بلکل معاف کردیا یہ کیا کیا؟
16 Jun, 2021 - 07:43 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مجھے بتایا ہے ٹیکس حکام کے پاس صرف نان فائلرز کے اثاثے برآمد ہونے پرگرفتاری کا اختیار ہوگا کسی ٹیکس فائلر کی گرفتاری انکی براہ راست منظوری کے بغیر ممکن نہیں ہوگی FBR کانوٹسز کے حوالے سے کہنا ہےیہ ان کیسز کے حوالے سے ہیں جو 30 جون کو ٹائم بار ہونے والے ہیں
15 Jun, 2021 - 07:52 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
عمران خان کی ایف بی آر میں دورس تبدیلیوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا آڈٹ بلیک میلنگ رشوت ستانی کا خاتمہ تھرڈ پارٹی آڈٹ سے ہوگا مگر اس قبل ہی ٹیکس حکام نے سیکڑوں کی تعداد میں اندھادھند نوٹسز جاری کردئے ہیں ساتھ ہی مبینہ concealment پر ٹیکس آفیسر کو گرفتاری کا اختیار دے دیا ہے
15 Jun, 2021 - 07:30 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
اب سے تھوڑی دیر قبل سعودی خکومت نے تاریخی اعلان کیا کہ آئندہ سے خواتین بنا محرم حج ادا کر سکتیں ہیں اس سال سے آغاز ہوگا سعودی خواتین بغیر محرم اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں گی
14 Jun, 2021 - 03:41 PM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
شبر زیدی تصدیق کررہے ہیں بالآخر آئی ٹی او کے کرپشن ہاتھ پاؤں کاٹ دئے گئے ہیں شوکت ترین نے انتہائی ولولے سے اصلاحاتی اقدامات گنوائے عمران خان-ترین ٹیم کا 5 فیصد گروتھ 5800 ارب ریوینیو جمع کرنے کا سب سے بڑا آسرا آئی ٹی او کی بلیک میلنگ و کرپشن سے پاک جدید ٹیکنالوجی سے لیس FBR ہے
12 Jun, 2021 - 09:17 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
دعوے سچ ثابت ہوئے تو کامیاب پاکستان پروگرام گیم چینجر ثابت ہوگا پہلی بار بینکس اخوت جیسی شاندار تنظیموں کی معاونت سے عام کاشتکار ہنر مند نوجوانوں کو آسان قرضے دیں گے ریٹیل سیکٹر میں اس سال 2.5 لاکھ دکانوں میں ڈیجیٹیل پیمنٹ نظام لگ جائے گا یہ دستاویزی معشیت جانب بڑی چھلانگ ہوگی
12 Jun, 2021 - 06:06 AM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
وزیر خزانہ شوکت ترین نے بغیر وقت ضائع کئے انٹرنیٹ استعمال پر ٹیکس کی تجویز واپس لے لی ساتھ ہی دستاویزی معشیت کے لئے معاون اور انتہائی مقبول ہاؤسنگ ایمنسٹی تا حکم ثانی جاری رکھنے کا بھی اعلان کردیا
11 Jun, 2021 - 07:34 PM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
وزیر خزانہ شوکت ترین نے DKKKS انٹرویو میں اعلان کیا ہے ہاؤسنگ سیکٹر میں دی گئ ایمنسٹی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل نہیں ہوجاتے شوکت ترین نے دو ٹوک کہا انٹرنیٹ استعمال پر ٹیکس صرف تجویز تھا حتمی فنانس بل میں شامل نہیں کیا جائے گا
11 Jun, 2021 - 04:52 PM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
گرینڈ بجٹ DKKKS شو آج شب 9:30 تا 11:00 بجے وزیر خزانہ شوکت ترین چبھتے سوالات کے جواب دیں گے کہ بجٹ برق رفتار معاشی ترقی کیسے بپا کرے گا اپوزیشن کا نقطہ نظر ڈاکٹرمفتاح اسمعیٰل چوٹی کے ٹیکس معاشی ماہرین شبر زیدی اسد علی شاہ بجٹ پر ماہرانہ تجزیات پیش کررہے ہیں
11 Jun, 2021 - 04:43 PM UTC
Kamran Khan
@AajKamranKhan
عمران خان شوکت ترین بجٹ معشیت کاروبار میں برقی رو دوڑا دے گا انتہائی غریبوں کے گھر تک کیش مدد پہنچانے والے احساس پروگرام میں 100 ارب رپے مزید اضافہ مزدور کی کم از کم اجرت میں 20 فیصد سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ معشیت کاروبار اسٹاک مارکیٹ کے اعلی ترین مراعات و چھوٹ
11 Jun, 2021 - 01:16 PM UTC

Top Retweets by @aajkamrankhan

Asad Umar
@Asad_Umar
The acceleration of vaccination drive in the country being made possible by huge investment by the federal govt. So far the procurement of vaccine has reached nearly quarter of a billion dollars. Much more to be spent next year for the vaccines procurement
03 Jun, 2021 - 05:00 AM UTC
Asad Umar
@Asad_Umar
As vaccine supply continues to improve and vaccination capacity gets enhanced in all Federating units, we continue to expand the categories of those who are eligible to get vaccinated. Starting sunday the 16th of May, registration will be open to all 30 years and older citizens
12 May, 2021 - 05:35 AM UTC

@aajkamrankhan's

Tweets

196 tweets
3 retweets
1 replies
@aajkamrankhan's

Twitter Client

200 Twitter for iPhone
@aajkamrankhan's

Tweet Times

@aajkamrankhan's

Tweet Days


@aajkamrankhan's

Retweets

2 - Asad_Umar
1 - MaryamNSharif
@aajkamrankhan's

Replies

1 - fawadchaudhry
@aajkamrankhan's

Hashtags

No hashtags found.
@aajkamrankhan's

Mentions

1 - @SECPakistan
1 - @ImranKhanPTI
1 - @SaeedGhani1
1 - @BBhuttoZardari
1 - @CTurnerFCDO
1 - @nytimes
1 - @MaryamNSharif