@asadqaiserpti - Twitter Profile Analysis

Analysis of 200 tweets by Asad Qaiser, from 26 Jul 2021 to 23 Oct 2021.

@asadqaiserpti twitter profile photo

Asad Qaiser

verified twitter profile @AsadQaiserPTI

Speaker National Assembly of Pakistan

7,255 tweets
610,292 followers
2,288 favourites
2 tweets per day
2014 since
12 following
295 listed
Pakistan location

Top Tweets by @asadqaiserpti

Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
یہ ٹرسٹ ملک کےغریب و نادار افراد کی فلاح و بہبود کےلیے اپنی خدمات سرانجام دےگا۔ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانےکے خواب کو پورا کرنے کےلیےہم سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہےاور"سردار بہادر میموریل ٹرسٹ" کا قیام اس سفر کی ایک کڑی ہے۔اللہ اس نیک کام میں ہماری مدد فرمائے۔آمین (3/3)
22 Oct, 2021 - 04:04 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
انسانیت کی فلاح و بہبود کےلیے کام کرنے اور بنا کسی غرض کےملک کے یتیم، بے سہارا و نادار افراد کےلیے پیش کی جانے والی ان کی انمول خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ ان کے اس جذبہ سے متاثر ہوتے ہوئے اپنے مرحوم والد کے نام سے"سردار بہادر میموریل ٹرسٹ" کےقیام کا اعلان کرتا ہوں۔ (2/3)
22 Oct, 2021 - 04:02 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے خصوصی افراد کےزیرِ اہتمام منعقد تقریب میں فلاحی تنظیموں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ، راشد میموریل ٹرسٹ و اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہان کی انسانیت کےلیے پیش کی جانےوالی خدمات کو میری،قومی اسمبلی و تمام اراکین پارلیمنٹ کی جانب سےخراجِ تحسین پیش کیاگیا۔
22 Oct, 2021 - 03:57 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
In a meeting with Ambassador of Bahrain🇧🇭Mohamed Ebrahim,discussion took place to enhance bilateral ties through parliamentary diplomacy. We both agreed on regular exchange of Parliamentary delegation to enhance cooperation in diverse fields for the mutual benefit of both states.
21 Oct, 2021 - 08:44 AM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكُمْ وَلَدٌ ۚ ۞ اور تمہاری بیویوں کا تمہارے چھوڑے ہوئے (مال) میں سے چوتھا حصہ ہے بشرطیکہ تمہاری کوئی اولاد نہ ہو ۔ النِساء ﴿۱۲﴾
21 Oct, 2021 - 08:42 AM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
سوات، پاکستان میں سیاحت کے حوالے سے اپنی ایک منفرد حثیت رکھتا ہے۔سوات کے سیاحتی مقامات تک سیاحوں کی رسائی کو آسان بنانے میں سوات موٹر وے نے بڑا کردار ادا کیا۔ انشاء اللّه جلد چکدرہ سے دیر اور چترال موٹر وے کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا جس سے سفر میں زیادہ آسانی ممکن ہو سکے گی۔
20 Oct, 2021 - 01:20 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
﷽ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌمَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌمَجِیدٌ۞
19 Oct, 2021 - 08:53 AM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
قومی اسمبلی ہو یا صوبائی اسمبلی، ہمیشہ دین کی سربلندی کے لیے کام کیا۔ پانچ سال خیبر پختونخواہ میں حکومت رہی جس دوران ہم نے سود کے خلاف بل پاس کیا۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں بھی جلد بل پاس کروایا جائے گا۔ موجودہ دورِ حکومت میں سیرت النبی ؐ کو قومی نصاب میں شامل کیا گیا۔
18 Oct, 2021 - 09:13 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
عالمِ اسلام کو #جشن_عید_میلاد_النبی مبارک ہو۔خاتم النبین حضرت محمدﷺ کی آمد انسانیت کےلیےباعثِ رحمت ہے۔وزیراعظم کی جانب سےنوجوانوں کو سیرت مصطفیٰﷺ سےروشناس کرانےکےلیے رحمت اللعالمین ؐاتھارٹی و دیگر اقدامات قابل ستائش ہیں۔اللہ ہمیں نبی پاک کی تعلیمات پرعمل کرنےکی توفیق عطافرمائے
18 Oct, 2021 - 05:38 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
Honored to address event on #30thAnniversary of #Restoration of #Independence of the Republic of #Azerbaijan. My heartiest felicitations to Azerbaijani govt & people.🇵🇰 & 🇦🇿share a deep bond of trust & friendship. Looking forward to work together to achieve our shared objectives.
18 Oct, 2021 - 05:17 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
Chaired the meeting of the Executive Committee of Pak-Afghan Parliamentary Friendship Group. Issues with respect to border management, border trade & irregular economy were discussed.🇵🇰 is keen to explore Central Asia through Afghanistan which will help to strengthen the economy.
18 Oct, 2021 - 12:17 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
کرونا وباء کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی کی عارضی لہر جلد قابو میں آجائے گی۔ یقین رکھیں وزیراعظم عمران خان کا نا کوئی ذاتی کاروبار ہے اور نا کوئی اور مفاد۔ انشاء اللّه ملک کو بحرانوں سے نکالنے والا عمران خان ہی ہوگا۔
17 Oct, 2021 - 05:23 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
"وَ مَا اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ" اور (اے محمدﷺ) ہم نے آپ کو تمام جہان کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے، (القرآن) #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
17 Oct, 2021 - 02:48 PM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ۞ وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدٌ ۚ ۞ اور تمہارے لئے اس (مال) کا آدھا حصہ ہے جو تمہاری بیویاں چھوڑ جائیں بشرطیکہ ان کی کوئی اولاد نہ ہو ۞ النِساء ﴿۱۲﴾
17 Oct, 2021 - 06:43 AM UTC
Asad Qaiser
@AsadQaiserPTI
سوات میں ینگ پارلیمنٹرینز کے لیے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ملک میں امن کے قیام کے لیے نوجوان پارلیمنٹرینز کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔انہیں سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر اپنی صلاحیتوں کو بروئےکار لانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ خطے میں امن کو بھی یقینی بنایا جاسکے۔
16 Oct, 2021 - 12:29 PM UTC

Top Retweets by @asadqaiserpti

Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
معاشرے کے خصوصی، غریب و نادارا فراد کی فلاح و بہبود کے سفر میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئےاپنے والد صاحب کے نام سے"سردار بہادر میموریل ٹرسٹ"کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، اسپیکر @AsadQaiserPTI توجہ کے مستحق ان افراد کو خوشحال زندگی فراہم کرنا سردار بہادر میموریل ٹرسٹ کا اہم مقصد ہوگا۔
23 Oct, 2021 - 11:36 AM UTC
Dr Amjad Saqib
@DrAmjadsaqib1
Mr.@AsadQaiserPTI, Speaker National Assembly acknowledged the services of Akhuwat for poverty alleviation. We truly appreciate his support, compassion and services which he himself rendered for the most marginalized, especially the persons with disabilities. @NASpeakerPK
23 Oct, 2021 - 09:58 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI سے اصلاحی جرگہ صوابی کے مشران کی ملاقات۔ صوابی میں امن بحالی اور دشمنیوں کے خاتمے کیلئے ضلعی سطح پر غیر سیاسی "لویہ جرگہ" کی تشکیل کے بارے میں تفصیلی مشاورت کی گئی۔ لویہ جرگہ کو پولیس و سول انتظامیہ کی مکمل حمایت اور تعاون حاصل ہوگا۔
20 Oct, 2021 - 07:28 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر @AsadQaiserPTI کی صدارت میں شروع۔
18 Oct, 2021 - 11:48 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
بے روزگاری کا خاتمہ، صحت و تعلیم میں جدت، کھیلوں کے لیے سہولیات کی فراہمی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ رلیف فراہم کرنا ہی ہمارا مشن، عزم اور ترجیح ہے جس کے لیے موجودہ حکومت دن رات کوشاں ہے، اسپیکر #Swabi @AsadQaiserPTI
17 Oct, 2021 - 02:12 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا ہی میرا مشن ہے، اسپیکر صوابی میں صحت کے شعبے میں ایک اور اضافہ 4 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا 'ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال' ہے جس کا سنگ بنیاد 31 اکتوبر کے تاریخ ساز جلسے کے موقع پر رکھا جائے گا، اسپیکر
17 Oct, 2021 - 02:12 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں وہ صرف اور صرف اپنی قوم اور ملک کا سوچتے ہیں۔ ان کی قیادت میں ملک کی سمت درست ہوچکی اور قوم کی خوداری میں اضافہ ہوا ہے، اسپیکر @AsadQaiserPTI
17 Oct, 2021 - 02:12 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر @AsadQaiserPTI نے صوابی میں عوامی اجتماع سےخطاب کیا۔ حکومت کو عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔ کورونا نےدنیا کی معیشت کو متاثر کیاہے جس سےبین الاقوامی سطح پر مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ حالات بہتر ہورہے ہیں،قوم کو مشکلات سے نکالنے کےلیے تمام تر وسائل کو بروئےکار لایاجارہاہے،اسپیکر
17 Oct, 2021 - 02:12 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر @AsadQaiserPTI کی صدارت میں شروع۔
15 Oct, 2021 - 06:27 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر @AsadQaiserPTI کی سربراہی میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال صوابی کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب کنڈہ میں ہوگی اور مرغز میں جلسہ عام ہوگا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید شرکت کریں گے۔
12 Oct, 2021 - 06:41 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI نے یونین کونسل مرغز کے صدر رونق زمان کے بھائی، فخر زمان کے والد کی وفات پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
12 Oct, 2021 - 02:47 PM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر @AsadQaiserPTI سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام، مسلم اُمہ کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
12 Oct, 2021 - 11:56 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور @BabarAwanPK نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال، قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے اور قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
12 Oct, 2021 - 09:23 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر @AsadQaiserPTI کی زیرِ صدارت سابق فاٹا کی خصوصی کمیٹی برائے سیاسی معاملات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قبائلی مشران نے خصوصی شرکت کی۔ سابق فاٹا کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔قبائلی اضلاع کو ترقی دینا وزیراعظم کا وژن ہے، اسپیکر
07 Oct, 2021 - 11:44 AM UTC
Speaker-National Assembly of Pakistan
@NASpeakerPK
اسپیکر قومی اسمبلی @AsadQaiserPTI سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور @BabarAwanPK نے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اہم قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
07 Oct, 2021 - 07:51 AM UTC

@asadqaiserpti's

Tweets

142 tweets
54 retweets
4 replies
@asadqaiserpti's

Twitter Client

200 Twitter for iPhone
@asadqaiserpti's

Tweet Times

@asadqaiserpti's

Tweet Days


@asadqaiserpti's

Retweets

51 - NASpeakerPK
1 - AliSahin501
1 - NAofPakistan
1 - DrAmjadsaqib1
@asadqaiserpti's

Replies

4 - AsadQaiserPTI
@asadqaiserpti's

Hashtags

6 - #Azerbaijan
5 - #Pakistan
2 - #Baku
2 - #Turkey
2 - #InternationalDayofDemocracy
2 - #climatechange
1 - #TrilateralMeeting
1 - #Susha
1 - #Kashmir
@asadqaiserpti's

Mentions

3 - @Speaker_Az
2 - @MustafaSentop
1 - @presidentaz
1 - @bayramov_jeyhun
1 - @EminAmrullayev
1 - @MushtaqGhaniPTI
1 - @shiblifaraz
1 - @MinistryofST
1 - @DrAmjadsaqib1