@geonews_urdu - Twitter Profile Analysis

Analysis of 200 tweets by Geo News Urdu, from 11 Jun 2021 to 13 Jun 2021.

@geonews_urdu twitter profile photo

Geo News Urdu

verified twitter profile @geonews_urdu

Geo is Pakistan's No. 1 TV Channel catering latest local, international, sports, business and entertainment news round the clock. | Instagram: geourdudottv


3,321,414 tweets
3,045,584 followers
0 favourites
94 tweets per day
2010 since
10 following
2,014 listed
Pakistan location

Top Tweets by @geonews_urdu

Geo News Urdu
@geonews_urdu
38 بیویاں اور 89 بچے رکھنے والا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ چل بسا https://t.co/VCcC2Vzf1k
13 Jun, 2021 - 07:36 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
ممبئی میں بارشوں کے بعد کھڑے کھڑے گاڑی زمین میں دھنسنے کی ویڈیو وائرل https://t.co/B8S3UJ0SEW
13 Jun, 2021 - 07:04 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
سندھ حکومت کا وفاق پر ترقیاتی بجٹ میں سندھ کیلیے مناسب حصہ نہ رکھنے کا الزام.. 18ویں ترمیم کےبعدترقیاتی کاموں کی اولین ذمہ داری صوبوں کی ہے.. مگراسکےباوجود چاہےپانی ہو، ٹرانسپورٹ، کچرا اٹھانا یا سڑکیں بنانا.. سندھ حکومت ہر کام میں وفاق کی طرف کیوں دیکھتی ہے؟ #GeoNews
13 Jun, 2021 - 06:41 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ https://t.co/BJutuzc38v
13 Jun, 2021 - 06:08 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
کنویں میں 10 ماہ سے پھنسے کتے اور 2 بلیوں کو بچالیا گیا https://t.co/eGImEDXL1U
13 Jun, 2021 - 05:10 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی https://t.co/sFixI8TEZ0
13 Jun, 2021 - 04:54 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
کراچی کے شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنے کا انکشاف https://t.co/gDE2vj5RiT
13 Jun, 2021 - 04:33 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
کراچی میں ڈکیتی کی 250 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار https://t.co/GNdu9RzIre
13 Jun, 2021 - 04:20 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
ہم جیتیں یا ہاریں، اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر ہوگا، شہباز گِل https://t.co/azfSXBUhgX
13 Jun, 2021 - 04:08 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
’بڈھا اداکار‘ ، کمال راشد خان کا نام لیے بغیر سلمان پر طنز https://t.co/efvmAisS6e
13 Jun, 2021 - 03:53 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
عمران خان ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مریم اورنگزیب https://t.co/BDG3cBusv5
13 Jun, 2021 - 03:52 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
پی ایس ایل 6: اسلام آباد کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف https://t.co/sFixI8TEZ0
13 Jun, 2021 - 03:21 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات https://t.co/oArF40w6NP
13 Jun, 2021 - 02:52 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو ٹیکس چھوٹ دی جارہی ہے، مفتاح https://t.co/e8fSIOTVRn
13 Jun, 2021 - 02:38 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
ترک ڈراموں سے ہماری انڈسٹری بہتر ہوئی، اداکار سمیع خان کا دعویٰ https://t.co/1pL04w3CLb
13 Jun, 2021 - 02:27 PM UTC

Top Retweets by @geonews_urdu

Geo News Urdu
@geonews_urdu
بطور وکیل آصف علی زرداری کی وکالت کرنےکے لیے آگے بڑھوں گا۔ اداکار علی عباس کی جشن کرکٹ میں گفتگو مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے | https://t.co/AAzs2qPAfw جیو نیوز لائیو | https://t.co/NWmJSmvhQU #GeoNews #GeoJashneCricket
12 Jun, 2021 - 08:33 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
اداکارعلی عباس کو شہباز شریف کا تیز انداز کیوں بہت پسند ہے، بلاول بھٹوزرداری سےمتاثرہیں البتہ کس سیاستدان سے انہیں ڈر لگتا ہے؟ دیکھیے۔۔۔ مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے | https://t.co/AAzs2qPAfw جیو نیوز لائیو | https://t.co/NWmJSmvhQU #GeoNews #GeoJashneCricket
12 Jun, 2021 - 08:27 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
اداکارعلی عباس خود وکیل بھی ہیں، جانیے! وہ کس کی وکالت کرنا پسند کریں گے ؟ اداکارسےدلچسپ نوک جھونک،دیکھیے۔۔۔۔ مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے | https://t.co/AAzs2qxZnY جیو نیوز لائیو | https://t.co/NWmJSmMTfu #GeoNews #GeoJashneCricket
12 Jun, 2021 - 08:09 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
جب ڈالر60سے160ہوجائے گا تو ظاہرہےآئی پی پیز کو زیادہ منافع ہوگا. جن لوگوں نے2002میں پالیسی بنائی تھی وہ40ہزارمیگاواٹ بجلی استعمال کی امید کررہے تھے لیکن معیشت نےترقی نہیں کی توآئی پی پیزکاکیا قصور؟ میاں منشا #GeoNews #NayaPakistan
12 Jun, 2021 - 08:01 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
حکومت کا سارا فوکس گروتھ پرہے اور رہنا چاہیے۔۔ معیشت جتنی بڑھے گی حکومت اتنا زیادہ ریونیو اکٹھا کرسکے گی۔۔ گروتھ کے بغیر ریونیو بھی نہیں بڑھایا جاسکتا۔۔ لانگ ٹرم گروتھ کیلیے سرکاری اداروں کی نجکاری کرنا ہوگی۔۔ میاں منشا
12 Jun, 2021 - 07:15 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
"اب چور چور کہنے سے کام نہیں چلے گا۔۔ ملک کا اصل مسئلہ کرپشن نہیں بلکہ نااہلی اور فیصلہ سازی کافقدان ہے۔۔" معروف صنعتکار میاں منشا #GeoNews #NayaPakistan
12 Jun, 2021 - 07:13 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
معروف بزنس مین میاں منشا نےحکومتی دعووں کو مسترد کردیا. "ابھی تک فورکلوژر لاء نہیں بن سکا۔وزیراعظم کوخط لکھاکہ مسائل ابھی تک حل نہیں ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنرسےکہتا ہوں اس معاملے کو دیکھیں۔۔ عدالتوں میں ہزاروں کیسز زیرالتوا ہیں۔ کون سرمایہ کاری کرے گا،کون غریبوں کو قرض دے گا۔"
12 Jun, 2021 - 07:11 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
میاں منشا کے نشاط گروپ نے ملک کے تقریبا ہر شعبے میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے.. مگر وہ شوگر انڈسٹری میں سرمایہ کاری کیوں نہیں کرتے؟ جانیے میاں منشا کیا وجہ بتاتے ہیں..
12 Jun, 2021 - 07:04 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
پاور سیکٹر کو ہر صورت ڈی ریگولیٹ اورنجی ہاتھوں میں دینا ہوگا ورنہ گردشی قرضہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔۔حکومت کی سرکاری اداروں کیلیے نیا بورڈ بنانے یا تجربہ کار لوگوں کو لانے کی ترکیبیں کبھی نہیں چل سکتیں۔۔ معروف بزنس مین میاں منشا
12 Jun, 2021 - 06:56 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا ایک دن جیو کے ساتھ، دیکھیے اتوار رات 7:05 صرف جیو نیوز پر! براہِ راست دیکھنے کے لیے | https://t.co/NWmJSmvhQU گزشتہ پروگرامز دیکھنے کے لیے | https://t.co/9nUmD7xCv3 @suhailswarraich #ADGKS #GeoNews
11 Jun, 2021 - 10:45 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا ایک دن جیو کے ساتھ، دیکھیے اتوار رات 7:05 صرف جیو نیوز پر! براہِ راست دیکھنے کے لیے | https://t.co/NWmJSmvhQU گزشتہ پروگرامز دیکھنے کے لیے | https://t.co/9nUmD7xCv3 @suhailswarraich #ADGKS #GeoNews
11 Jun, 2021 - 10:28 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
وفاقی وزیر خزانہ نے اگلے ایک سے دو ماہ میں تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کیلیے خبردار کردیا اس سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 600ارب روپے ہے۔۔ جس کی وجہ سے فی لیٹر پیٹرول پر پی ڈی ایل 20سے25روپے پر لے کر جانا پڑے گا۔۔ اس وقت فی لیٹر پیٹرول پر صرف 5روپے پی ڈی ایل وصول کررہے ہیں،وزیرخزانہ
11 Jun, 2021 - 07:46 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے۔۔آئی ایم ایف نے ہمیں کہا تھا کہ آپ بجٹ پیش کردیں، بات چیت بھی جاری رہے گی۔۔ ہم نے آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ اگر ہم آپ کو اپنی شرائط پر ٹیکس ہدف حاصل کرکے دکھادیں تو آپ کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین #GeoNews
11 Jun, 2021 - 07:42 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
کیا تعمیراتی انڈسٹری کو دی گئی ایمنسٹی30جون کےبعد بھی جاری رہے گی؟ جب تک آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے تب تک ایمنسٹی بھی جاری ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین
11 Jun, 2021 - 07:34 PM UTC
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO
پچھلے دو سالوں سے پی ٹی آئی حکومت ترقیاتی بجٹ خرچ کرنےمیں ناکام رہی ہے.. کیا اس بار 900ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مکمل خرچ ہوگا؟
11 Jun, 2021 - 07:33 PM UTC

@geonews_urdu's

Tweets

180 tweets
20 retweets
0 replies
@geonews_urdu's

Twitter Client

132 Geo_News_Urdu
55 TweetDeck
8 Twitter Media Studio
5 Twitter Web App
@geonews_urdu's

Tweet Times

@geonews_urdu's

Tweet Days


@geonews_urdu's

Retweets

10 - ShahzadIqbalGEO
10 - geonews_urdu
@geonews_urdu's

Replies

No replies found.
@geonews_urdu's

Hashtags

47 - #GeoNews
12 - #Budget2021
11 - #GeoJashneCricket
8 - #Jirga
3 - #ASKKS
3 - #NayaPakistan
2 - #ADGKS
2 - #JashneCricket
1 - #fazalurrehman
@geonews_urdu's

Mentions

2 - @suhailswarraich