ابھی تو وہاں لوگوں کے پاس انٹرنیٹ اور موبائیل فونز میں چارج نہیں ہے۔ کل ظلم کی ایسی ایسی ویڈیوز اور تصاویر نکلیں گی کہ کوئ سوچ بھی نہیں سکتا۔ لیکن، ساتھ میں بہادری کی بھی بڑی تصاویر نکلے گی!
اٹھارہ ہزار ارب کابجٹ ہے ہمارا، اِس میں ہم صرف بیس ارب الیکشن کیلۓ نہیں دے سکتے؟ ہمارا پاس پیسہ ہے۔ کل اِن کوبولیں کہ کسی سڑک اور پل بنا دیں یہ پیسے دے دیں گے لیکن اسحاق ڈار الیکشن کیلۓ پیسے دینے کوتیار نہیں۔ اعتزاز احسن
میں عمران خان کی حمایت کیوں نہ کروں؟ کیاہم یہ برداشت کرسکتے ہیں ایک سابق وزیراعظم کو اِس طرح گرفتار کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ سے تیرہ سو پولیس والے بلائیں ہیں، پورے لاہور کی پولیس اور اسلام آباد سے پولیس بلائ ہے۔ ُاس کے گھر میں شِل پھینکے جارہے ہیں۔ اعتزاز احسن