سوچیئے اگر خدانخواستہ کسی معزز جج صاحب کا اپنا بیٹا صرف اظہار رائے کی وجہ سے لاپتہ کر دیا جائے تو کیا وہ ڈھونڈنے کے لیے 4 یا 5 دن کا وقت دیں گے؟
یہ سب بھی آپکے بیٹوں کی طرح ہی ہیں ماہی لارڈ۔۔۔۔
بہت سارے دانشور خواہشات کی تکمیل میں عدلیہ کے حوالے سےعجیب و غریب دعوے اور نصیحتیں کر رہے ہیں۔ ان کے سکرین شاٹس لے رکھیں چند مہینوں بعد بڑے کام آئیں گے۔
اظہر مشوانی کے اغواء پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جنگل کے قانون میں ریاست کے جسم پر لپٹے باقی ماندہ چند کپڑے بھی اتر رہے ہیں۔ بلوچستان، قبائلی علاقوں اور چھوٹے صوبوں سے ہوتی ہوئی لاپتہ کرنے کی بیماری اب پاکستان کے سب سے بڑے صوبے اور دل لاہور تک پہنچ چکی ہے۔
سیاسی مافیاز کی خدمت کرتے ہوئے ادارے اپنے اور عوام کے درمیان خلیج بڑھنے دیں یہ کہاں کی عقلمندی ہے؟ سوچیں کے اس ایک سال کے بعد آپ کہاں کھڑے ہیں؟ عوام کا اعتماد ہی سرمایہ ہے جو ختم ہوتا جا رہا ہے۔ مٹھی سے ریت کی طرح نکلتا وقت۔
افتخار چوہدری کے ہر روز کے ون میں شو کی تعریفوں میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے سیاستدان و صحافی مستقبل میں بھی ایک شخصیت سے بالکل ویسی امیدیں وابستہ کیے بیٹھے ہیں۔ بس موجودہ چیف جسٹس سے مخالفت صرف الیکشن سے فرار کا راستہ ہے۔
اگر الیکشن کمیشن کی ہٹ دھرمی پر عدلیہ نے آنکھیں بند رکھیں اور کوئی ایکشن نہ لیا تو آئندہ یہ راستہ کھل جائے گا کہ اسٹیبلشمنٹ جب چاہے الیکشن کو آگے پیچھے لیجائے۔ انہیں اسی طرح بہانے بنا کر آئین سے کھیلنے کا موقع مل جائے گا۔
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہیں۔ مجھے حد درجہ حیرت ہوئی جب بے شمار لوگوں کو بلند آواز میں تو کبھی روتے ہوئے عمران خان کے حق میں دعائیں کرتے دیکھا۔ شائد کوئی اپنوں کے لیے بھی ایسے دعائیں نہیں کرتا۔ جو ملتا اس دعا کا تذکرہ ضرور کرتا۔ وہ اب لوگوں کی دعاؤں کا حصہ ہے۔
آئندہ حاجی اور حافظ کہنا جرم ہوگا۔ انکا لحاظ لازم ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں ہدایت دے دنیا بھر میں بغاوت اور غداری جیسی دفعات ہمارے پاکستانیوں کے لیے ہی بچی ہیں ۔
کیا عمران خان بھی مڈل کلاس سے ہیں؟ بات صرف مڈل کلاس ہونا نہیں جو بھی اسٹیبلشمنٹ کے مفاد سے ٹکرائے گا اسکا تعلق کسی بھی کلاس سے ہو اسے آؤٹ کلاس کرنا وہ اپنا حق سمجھتے ہیں۔ وہ ہر کلاس کو اوقات دکھا چکے ہیں۔ لہذا اس معاملے کو ایک کلاس کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ سمجھئیے۔ https://t.co/uIMpc3P9Tt
آپکی زکوٰۃ ہمیں اس قابل بناتی ہےکہ زندگیاں بدل سکیں۔ باہم ملکر ہم #EasetheBurdenofCancer کرسکتے اور وہ فرق پیداکرسکتےہیں جو تاحیات باقی رہے۔اس رمضان سرطان کے مستحق مریضوں کےعلاج کیلئےاپنی #Zakat و عطیات شوکت خانم اسپتالوں کودیجئے۔
ملاحظہ کیجئے! https://t.co/YCWfQb3ZOK
سپریم کورٹ کے تین ججز کا فیصلہ قبول نہیں کیونکہ وہ بیانیہ کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ کے ان دو ججز کا فیصلہ قبول ہے جو بیانیہ کے حق میں ہے۔ اسے کیا کہا جائے؟ نادانی، بے سمجھی ،یا ضرورت سے زیادہ ہوشیاری۔ عامر ہاشم خاکوانی
#MaryamNawaz#Aamirkhakwanihttps://t.co/IkBGU6axte
جسکے دور میں معیشت چھ فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی تھی،غریبوں کو پناہ گاہوں میں بہترین پکا ہوا کھانا ملتا تھا، لیٹنے کو بستر بھی مہیا تھا اسکو نکال کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جن کے دور میں لوگ آٹے کے لیے ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر تل گئے ہیں... خود برباد کروایا ہے انہوں نے ملک کو
شرم کرو اور کتنے گرو گے پاکستانی میڈیا پر بیٹھے یہ دلال بھی پاکستان کی اس حالت کے ہمیشہ زمہ دار ہیں ان کا بھی وقت قریب ہے۔ 70 سالوں سے یہی کھیل جاری ہے ہے انشاءاللہ اب ختم ہو کر رہے گا۔ https://t.co/NfO6tZcaH7https://t.co/7xnTT0veO8
جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کے اختلافی نوٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہی! پانچ ممبر بینچ کے مورخہ یکم مارچ کے فیصلے ہر عمدرآمد ہو چکا ہے اور الیکشن کی دی گئی معیاد آگے نہی بڑھ سکتی!!!
آج کے پاکستان میں بچا کیا ہے؟ سپریم کورٹ کھلم کھلا تقسیم ہو چکی دو جج چیف جسٹس آف پاکستان کو one man show کہ رہے ہیں ؛ فوج کی حرمت و عزت کو سوشل میڈیا میں نشانہ بنا یا جارہا؛ پارلیمنٹ اپوزیشن کے وجود سے پاک ہے؛ زرمبادلہ کے زخائیر محض 3 ہفتے امپورٹس کے بچے ہیں؛ IMF پاکستان سے… https://t.co/lYPcyo1VEy
"خوش گفتار" وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی خوش گفتاری ویسے تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں مگر وزیر داخلہ صاحب نے عمران خان کے قتل ہونے کے امکانات اور ن لیگ کی بقا کو عمران خان کی بقا سے جوڑا اس نے پاکستان میں تو تہلکہ مچایا عالمی میڈیا بھی حیران پریشان ہیں رانا ثنا کا بیان FIR بن… https://t.co/GZg9Cpouka
سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات سے متعلق معاملہ سماعت کے لیے گیا تو ابتدائی طور پر 9 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا، بعد ازاں چار ججز نے مختلف وجوہات پر بینچ سے علیحدہ ہوئے، تمام 9 ججز کی رائے تھی کہ بینچ کی دوبارہ تشکیل ہو اور اس کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا 1/3
حتّٰی کہ میری گاڑی جوقریب ہی کھڑی تھی اور جس میں کوئ سوار بھی نہ تھا، پر دھاوا بولاگیا اور اسکی کھڑکیاں توڑی گئیں۔ نیوٹرلز کی تھپکی اور آئی جی اسلام آباد کی ایماء پر تحریک انصاف کے حامی عوام/شہریوں کو ڈرانےدھمکانےکیلئےاس نری فسطائیت کا سہارا لیا جارہا ہے۔
جیساکہ 18مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں دیکھا گیا، پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس”نامعلوم افراد“ نے تحریک انصاف کےپرامن کارکنان،حتّٰی کہ ہمارے فوٹوگرافر پر حملہ کیا اور انہیں گرفتارکیا۔پرامن شہریوں کیخلاف تشدد کا ایسابےدریغ استعمال اور عام شہریوں کا اغواء نہایت اشتعال انگیز ہے۔
سول کپڑوں میں موجود یہ کون افراد ہیں جو پولیس سے بھی زیادہ مستعدی سے تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کر رہے ہیں؟ کیا اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز موجود ہے ؟ جب جس کا جہاں دل کیا بغیر جرم بغیر وارنٹ پکڑ دھکڑ شروع https://t.co/FEUsXVrZK8
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہیں۔ مجھے حد درجہ حیرت ہوئی جب بے شمار لوگوں کو بلند آواز میں تو کبھی روتے ہوئے عمران خان کے حق میں دعائیں کرتے دیکھا۔ شائد کوئی اپنوں کے لیے بھی ایسے دعائیں نہیں کرتا۔ جو ملتا اس دعا کا تذکرہ ضرور کرتا۔ وہ اب لوگوں کی دعاؤں کا حصہ ہے۔
آۓ مل کر ان کی شناخت کرنے کی کوشش کرتے ہے یہ نا معلوم کون ہے کیا آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے۔۔ کسی کا پڑوسی ہوگا رشتہ دار ہوگا۔۔ آگے شئیر ضرور کیجئے گا۔۔
یہ گرفتاریاں کرنے والے سادہ لباس میں کیوں ہیں ؟ @ICT_Police یہاں کوئی کسی کو نقصان پہنچادے کون جواب دے گا۔ یہ یونیفارم میں کیوں نہیں۔ https://t.co/cxMVgAZq8l
عمران خان کی ریلی کی کوریج کرنے پر @ICT_Police کا @ExpressNewsPK ٹیم پر دھاوا، جی 14 چیک پوسٹ پر پولیس کا تشدد، سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ڈی ایس این جی ڈرائیور عمر کو تھپڑ مارے، ایس ایچ او سنگجانی ڈی ایس این جی ڈرائیور عمر کو ساتھ لے گئے !!
“جب تک چیف جسٹس عمر عطا بندیال ہیں آئین معطل اور عدالتوں کو تالا لگادیا جائے، نئے چیف جسٹس آکر الیکشن کرائیں مریم صاحبہ نے اگلے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی آنے سے پہلے ہی متنازعہ بنادیا یہ سلسلہ کہاں رُکے گا؟
بھاٸی جان @ImranRiazKhan عمرہ مبارک ہو
ہمیں بھی اہنی دعاوں میں یاد رکھیے گا ، پاکستان کی سلامتی اور ظالموں کے خاتمے کی دعا ضرور کیجیے گا https://t.co/ulCT2xfyiL
دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے لیکن اپنے بچوں کو دہشتگرد بنانا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے 12 سالہ اسد 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کو PTI کے "دہشت گرد" قرار دے کر گرفتار کیا، جج صاحب نے آج تینوں بچوں کو جیل بھیج دیا، کل ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوگی۔
Via @KhalidYChaudryhttps://t.co/LukoyUF6ZW
گوگل جھوٹ نہیں بولتا اگرچہ وہ فکشن بھی پڑھتا ہے
کل گوگل نے تاریخ ریکارڈ کر لی،وہ تاریخ جو مطالعہ پاکستان میں کبھی نہیں ہوتی
گوگل کیلئے تالیاں، لیکن کہیں گوگل بھی اغوا نا ہو جاۓ
پاکستان میں ایک ایسا طبقہ بھی بستا ہے جو عورتوں کا سیدھی گولیاں لگنے پر نہیں بولتا، دس ماہ کی بچی اٹھائے جانے پر ٹس سے مس نہیں ہوتا، مرد پولیس والے آدھی رات کو خاتون کارکن کو گھر سے اسکی اولاد کے سامنے گھسیٹ کر لے جاتے ہیں اور کچھ نہیں کہتا۔۔مگر فواد چوہدری کے اس بیان پر عورت… https://t.co/e2hybwkeZrhttps://t.co/O86LC8UrIt
کچھ اینکرز حضرات کو اس فرق کا پتہ چل جاتا ہے کہ یہ تصویر مینار پاکستان کے پچھلے جلسے کی ہے یا حالیہ جلسے کی. لیکن انہیں معیشت کی چھ فیصد گروتھ والی تصویر اور حالیہ 47 فیصد مہنگائی والی معیشت کی تصویر میں فرق دکھائی نہیں دیتا، جمہوریت اور فاشزم میں بھی فرق دکھائی نہیں دیتا