ExFed Minister, member parliament,Committed to Islamic Ideology,Democracy, Humanity, Rule of Law & Social justice,Public welfare (Iqbalian) PML-N Pakistan.
الامان —— نیا پاکستان
ساری قوم کو رُلا دیا،چیخیں نکلوا دیں!
اب مارے گا کیا ؟
20 روپے تجویز کا مطلب
وزیر اعظم نہایت مہربانی سے عوام کی خاطر صرف دس روپے اضافہ مانیں گے! بس 🙏🙏🙏 https://t.co/dVOaCLDDf4
ضمِنی انتخابات میں حکمران جماعت کی شرمناک سیاسی شکست کے بعد
این اے 75 میں دھاندلی کیخلاف دوبارہ ضمنی انتخاب کے تاریخی فیصلے نے پی ٹی آئ کو بدترین اخلاقی شکست سے دوچار کر دیا
مگر مچھلی پتھر چاٹ کر ھی آئیگی
الیکشن کمشن کا تاریخی فیصلہ:
دھونس دھاندلی سرکار کی دھند میں اندھا دھند دھاندلی ثابت
NA75 کا الیکشن کالعدم
سول افسران کو معطلی کی سزائیں
ECPکا فیصلہ شفاف انتخابات کیلئے سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ھے
بے شرم حکمرانو! دھاندلی کی دھُند تمھارے چہروں پر ملی گٸ ھے
admin https://t.co/sxy9YctEXQ
پرویز رشید سیاسی جدوجہددیانت صداقت خودداری اوروفاداری کا استعارہ ھیں
آئین کی حکمرانی،بنیادی انسانی حقوق کےتحفظ کیلئےوہ پاکستان کی نمایاں ترین آوازوں میں سےھیں
سینٹ سیٹ سے محرومی پرویزرشیدکےسیاسی مقام پر کوٸ اثر نہ پڑیگا مگر
پارلیمنٹ کوایک موثرمدلل صداۓ جمہورسےمحروم کردیا گیا https://t.co/xTqSRnLIcD
ذاتی موقف (1):
کراچی میں جنگ اور جیو گروپ کے دفتر پر حملے کی اصل وجوھات اور ذمہ داران سامنے لاۓ جائیں
پُر امن احتجاج کی آڑ میں حملہ قابل نفرت اقدام ھے
سب سے بڑے صحافتی گروپ کے دفاتر پر حملہ کے وقت کراچی پولیس اور صوبائ انتظامیہ خاموش کیوں رھی ؟؟
ایڈمن https://t.co/ctQ6D9zzAy
ہم نےچکوال میںUET کا خوبصورت سب کیمپس بنایا۔ سلیکٹڈ آیا، چلتے کیمپس کا نام بدل کر یونیورسٹی آف چکوال رکھا،اور نئی تختی لگا کر چلا گیا۔ ہم نے ایسا ہی کیمپس پنڈ دادن خان(جہلم) شروع کیا ، آج وہ افتتاح کرنے وہاں جا رہا۔کیا آپ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا اپنے آپ کو بہت سیانا ؟؟
پاکسانی عوام کے مثائل کی جنگ ہم سب مل کر لڑیں گے، مسلم لیگ ن جس نے مُلک میں بجلی لا کر اندھیرے دور کیے، یہی جماعت مُلک کے مثائل کا مداوا کرے گی انشا اللہ، حمزہ شہباز ۔ https://t.co/i1RHXhiRAC
کیا یہ ہے آپکا نیا پاکستان؟ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟آپ نے تو لوگوں کو سبز باغ دکھائے تھے آج پوری قوم کو بھوکا مار دیا ہے.یہ حکومت ووٹ چوروں اور آٹا چوروں کی حکومت ہے.
@KhSaad_Rafiquehttps://t.co/ltX7DeTFds
مسلم لیگ ن یہ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے.کیونکہ پورے حلقہ میں غنڈہ گردی کی گئی ہے کہیں گولیاں چل رہی ہیں کہیں پولیس گردی ہورہی ہےووٹرز کو ڈنڈے مارے جارہے ہیں.یہ چاہتے تھے مسلم لیگ ن کی لیڈ کو کم کیا جائے.
@KhSaad_Rafiquehttps://t.co/o0h3au5V0K
ڈسکہ اور وزیر آباد کے ضمنی انتخابات میں حکومتی دھاندلی ، غنڈہ گردی ، سول و پولیس حکام کی شرمناک جانبداری ، وزرا کی کھلی مداخلتبپر ھمارا موقف :
admin https://t.co/mt2o1LGLPE
جب ملک اناڑیوں، جاہلوں اور انا پرستوں کے حوالے کر دیا جائیگا تو اس کا انجام ایسی تبدیلی پہ ہی نکلے گا- کون ذمہ دار ہے 5.8% سے ترقی کرتے پاکستان کو تباہی کے اس گڑھے میں پھینکنے کا؟ https://t.co/vEu6ydqNBJ
پی ٹی آئی کا پہلا بندہ جب ووٹ کاسٹ کرنے گیا تو اس نے اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کی بجائے خالی پیپر بوکس میں ڈالا اور اپنا ںیلٹ پیپر باہر لے آئے اسطرح دوسرے کنڈیڈیٹ نے پہلے کا بیلٹ پیپر کاسٹ کیا اور اپنا بیلٹ پیپر باہر لے آئے۔
سلیم صافی کا شاہزیب خانزادہ کے ساتھ انٹرویو میں انکشاف https://t.co/cfhHaLKYkE
وزیر اعظم تو اپریل 2018 میں پیسے لینے کی ویڈیو ان کے پاس ہونے کا دعویٰ کر چکے تھے توسپریم کورٹ کی سماعت سے ایک دن پہلے کیوں لیک کی گئی؟ جب ویڈیو پاس تھی تو سلطان محمود کو کیوں ڈھائی سال تک وزیر قانون رکھا؟ دیکھئے
https://t.co/P2CRAXEWPo
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ
نیا ڈرامہ
سپریم کورٹ کو دباؤ میں لینے کی ایک اور کوشش
پی ٹی آئی نے 2018 انتخابات میں پیسے لیکر ضمیر فروشی کرنے والے اپنےMPA s کی وڈیو جاری کر دی
وڈیو میں نظر آنے والا مرکزی کردار سلطان محمد آج بھیkpk کابینہ میں وزیر قانون ہے
جب اسمبلی کی کاروائی سیکورٹی کے حصار میں چلے تو سمجھ لیں کہ ایوان چلانے والے اپنی اخلاقی و قانونی قوت کھو چکے ہیں- جب سپیکر کی کرسی اپنی غیر جانبداری کھو دے اور پارٹی کا جیالا بن جائے تو اسے اراکین کی حمایت کی بجائے سیکورٹی کی مدد درکار ہوتی ہے- https://t.co/JoxGVTkYjC