Maryam Nawaz Sharif's Twitter Profile Analysis @maryamnsharif on Twitter

Following information is based on analysis of 200 tweets, from 24/12/2020 to 16/01/2021.

Maryam Nawaz Sharif

 @MaryamNSharif

We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

63,058 tweets
5,933,663 followers
8,126 favourites
9 tweets per day
2012 since
11,457 following
2,719 listed
Islamabad, Pakistan location

@maryamnsharif's

Tweets

92 tweets
108 retweets
0 replies
@maryamnsharif's

Twitter Client

200 Twitter for iPhone
@maryamnsharif's

Tweet Times

@maryamnsharif's

Tweet Days


@maryamnsharif's

Replies

No replies found.
@maryamnsharif's

Hashtags

2 - #NewProfilePic

Top Tweets by @maryamnsharif top tweets by Maryam Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
جی آپ کی ٹویٹ ان تک پہنچا دوں گی ☺️🙏🏼 https://t.co/hq8OQvyFBK
16 Jan, 2021 - 06:52 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
And he will win Insha’Allah because he is on the right side of history. Those who wronged him are already on the run. https://t.co/NsxwXz8tvo
16 Jan, 2021 - 04:43 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
یاد تو آتی ہو گی ! https://t.co/a7SGnILaUg
15 Jan, 2021 - 01:51 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
15 Jan, 2021 - 11:46 AM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا۔ کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔ (فوج جانتی ہے کہ) سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔ 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں انشاءاللّہ https://t.co/6n324nkIes
14 Jan, 2021 - 12:17 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
اپنی بات کر رہے ہو؟ کیونکہ سب سے زیادہ فوج مخالف بیانات آپ ہی نے دیے ہیں! https://t.co/vJeEGrEShw
09 Jan, 2021 - 02:06 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
منصوبہ ہے کونسا جو ملتوی کرنا ہے؟ https://t.co/vTgEVIWTno
08 Jan, 2021 - 06:16 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
اُن دکھی ماؤں،بہنوں بیٹیوں کے غم کا اندازہ کون لگا سکتا ہے جن کو جی بھر کے رونے کے لیے کوئی کندھا بھی نہیں ملا۔میں کیسے بھول پاؤں گی غم میں آہیں بھرتی ان خواتین کو جو مجھ سے لپٹ کر دھاڑیں مار کر روئیں۔جن کے آنسؤں سے میرا کوٹ تر ہوگیا۔ آج ایک اورکربلا دیکھی ،غمِ حسین تازہ ہو گیا۔ https://t.co/cfs8flTaVa
07 Jan, 2021 - 04:48 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
میں اپنے والد محمد نواز شریف کی ہدایت پر انشاء اللہ کل یہ التجا لے کر اپنی بہنوں اور بھائیوں کے پاس جا رہی ہوں کہ وہ اپنے پیاروں کی میتیں اللہ کے حوالے کردیں۔ مجھے یقین ہے وہ اپنی بیٹی کی درخواست رد نہیں کریں گے۔ 2/2 https://t.co/dPGQWKhotL
06 Jan, 2021 - 04:09 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
چار دنوں اور راتوں سے اس شدید سردی میں میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد کی بے حسی کو آواز دے رہی ہے۔ یہ اسلامی اخوت اور انسانی ہمدردی کے حوالے سے ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔ 1/2
06 Jan, 2021 - 04:08 PM UTC
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
Bannu PDM rally, Masha’Allah. https://t.co/dhePvCB8Ek
06 Jan, 2021 - 12:48 PM UTC

Top Retweets by @maryamnsharif top retweets by Maryam Nawaz Sharif

Abdul Aziz Awan
@AbdulAzizAwan13
میم آپ سے یہ گزارش ہے ہمارا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ کر دیں زندگی پوری سکون سے گزر جانی 🙊😍 @MaryamNSharif https://t.co/4Uqn6Es8w5
16 Jan, 2021 - 06:55 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
یہ اتنے کرپٹ ہیں کہ براڈ شیٹ میں بھی کمیشن مانگ لیا،مریم نواز
16 Jan, 2021 - 04:28 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
نوازشریف کیخلاف براڈشیٹ کیس استعمال کرنےکی کوشش خودانکےگلےپڑگئی،مریم نواز
16 Jan, 2021 - 04:28 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
اللہ نےنواز شریف کوایک مرتبہ پھر بےگناہ ثابت کردیااور یہ خودپھنس گئے،مریم نواز
16 Jan, 2021 - 04:28 PM UTC
PML(N)
@pmln_org
اگر اس میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی تو اسے چھپایا کیوں گیا.کیا یہ مشکوک اور غیر شفاف اکاونٹس منی لانڈرنگ کے زمرے میں نہیں آتے؟منی ٹریل کہاں ہے؟الیکشن کمیشن قوم کو یہ تفصیلات دینے سے کیوں اور کس کے کہنے سے کترا رہا ہے؟ https://t.co/5RNAQiUPHi
16 Jan, 2021 - 04:04 PM UTC
Nawaz Sharif
@NawazSharifMNS
تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ صرف اس لیے نہیں ہو پا رہا کہ کٹہرے میں کھڑےشخص کا نام نواز شریف نہیں، عمران خان ہے اور مقدمے میں ملوث جماعت کا نام PMLN نہیں، PTI ہے۔ PDM جماعتیں 19 جنوری کو ECP کےسامنے احتجاج کررہی ہیں۔ PDM کی آواز میں آواز ملائیں۔ https://t.co/vAut8D40AT
16 Jan, 2021 - 04:01 PM UTC
farrukh saleem
@SaleemFarrukh
1. Playing in a theatre near you-Broadsheet Saga $29 million 2. Also playing in a theatre near you-PIA Humiliation $14 million 3. Coming soon to a theatre near you-Reko Diq Mortification $5.8 billion
16 Jan, 2021 - 04:58 AM UTC
Pervaiz Rashid
@SenPervaizRd
سوال یہ نہیں کہ عمران خان کے لۓ غیر ملک سے چندہ جمع کس نے کیا، سوال یہ ہے کہ عمران کو چندہ دینے والے پاکستان مخالف ممالک سے تعلق رکھنے والے اسے کیوں مالی مدد فراہم کرتے رہے؟ آج پاکستان کی ہر طرح کی تباہی اُن کے مقاصد پورا ہونے کی گواہی ہے۔
15 Jan, 2021 - 08:24 AM UTC
Pervaiz Sandhila
@chsandhilaa
فارن فنڈنگ کیس کا اگر فیصلہ ہوا تو پی ٹی آئی کا پورا الیکشن غیر قانونی ڈکلئیر ہوجائے گا، جسٹس شائق عثمانی https://t.co/3EoYRDbtfr
14 Jan, 2021 - 04:30 PM UTC
Saima Farooq
@SaimaFarooq
رسید مانگنے والوں کے پاس اپنی پارٹی کی فنڈنگ کی رسیدیں نہیں یہ تک نہیں پتا کہ پیسے کون بھیج رہا تھا کہاں سے آرہے تھے بھیجنے والے کے کیا مقاصد تھے جس پارٹی کو چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے اچانک اس کے پاس کیسے اتنے پیسے آئے عمران خان اس بات کا جواب دو https://t.co/GCMXb4kiyT
14 Jan, 2021 - 04:29 PM UTC
Syed Talat Hussain
@TalatHussain12
Broadsheet Scandal: The 💵 28.7m plus 💵 1.1m question is why a company that caused Pakistan int shame, monetary loss, and accused senior military officials of bribery was again being engaged for another contract with the blessing of PM Imran and his buddy Shehzad Akbar?
14 Jan, 2021 - 02:34 PM UTC
Syed Talat Hussain
@TalatHussain12
For all the lovers of Moussavi and his company, read the document and repent. https://t.co/AwISg4CLqG
13 Jan, 2021 - 07:15 PM UTC
Syed Talat Hussain
@TalatHussain12
The Moussavi Papers. How a once liquidated offshore outfit’s dubious owner and his sidekicks extracted millions of dollars from Pakistani govt and establishment in the name of finding Sharifs wealth and is now loved and hugged by PM Imran and national media. https://t.co/p3v6zXdfwC
13 Jan, 2021 - 07:14 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
بچوں کے ڈائپر، ٹوتھ پیسٹ، ہینڈ واش، ملٹی پرپز کلینر بھی منہگے، نوٹیفکیشن
12 Jan, 2021 - 01:53 PM UTC
Geo News Urdu
@geonews_urdu
صابن کی قیمت میں ڈیڑھ سے 7 روپے تک اضافہ،سوئیاں کا پیکٹ 8 روپے منہگا،نوٹیفکیشن
12 Jan, 2021 - 01:53 PM UTC