@turkeyurdu - Twitter Profile Analysis

Analysis of 200 tweets by ترکی اردو, from 07 Sep 2021 to 18 Sep 2021.

@turkeyurdu twitter profile photo

ترکی اردو

@TurkeyUrdu

مسلمانوں کے لیے محبت و احترام کی سرزمین ترکی اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

Nord VPN - Browse in full privacy

9,041 tweets
376,504 followers
26 favourites
18 tweets per day
2019 since
1 following
178 listed
Ankara, Türkiye location

Top Tweets by @turkeyurdu

ترکی اردو
@TurkeyUrdu
کل جمعہ کی نماز لبنان کے ایک گیس اسٹیشن پر ادا کی گئی شہری اپنی گاڑیوں کے ساتھ گیس اسٹیشنوں کے سامنے کئی گھنٹے کھڑے رہے کہ اس دوران نماز کا وقت ہو گیا تو انھیں سڑک پر ہی نماز جمعہ ادا کرنی پڑی
18 Sep, 2021 - 05:05 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
یہ شامی نوجوان اسدی فوج کی بمباری کے دوران اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہو گیا تھا۔ اب اسے ترک شہریت دینے کے ساتھ ترکی کی معذوروں کی قومی والی بال ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا ہے
18 Sep, 2021 - 05:02 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
شام کے شمال مشرق میں ترک فوج کی طرف سے ''امن بہار'' آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے آزاد کروائے گئے علاقے میں سکول کھول دیے گئے۔ شامی بچوں کی بڑی تعداد سکولوں میں ہنستے مسکراتے چہروں کے ساتھ آئی
18 Sep, 2021 - 04:03 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے پہلے جوہری ری ایکٹر پر تعمیراتی کام کا فضائی جائزہ لیا
18 Sep, 2021 - 03:58 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
تیونس کے دارالحکومت میں جمہوری نظام کے حق میں بڑا مظاہرہ، ہزاروں لوگوں کی شرکت، پارلیمانی نظام کی بحالی کا مطالبہ صدر قیس سعید نے یکطرفہ اقدام کرتے ہوئے پارلیمنٹ معطل اور حکومت برطرف کر دی تھی، اور اب صدارتی نظام لانا چاہتے ہیں۔
18 Sep, 2021 - 03:55 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
اعلی معیار کا ترک نمک، امریکہ سب سے بڑا خریدار ترک کمپنی گیونگجو ملک کے مرکز میں نمک کی جھیل سے نکالا گیا ہزاروں ٹن نمک امریکہ سمیت 70 ممالک کو برآمد کرتی ہے۔
18 Sep, 2021 - 03:54 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
ترکی کے ڈرون طیاروں کی مانگ بڑھ گئی بیرکتار نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی نے کئی دوست اور اتحادی ممالک کو جنگی ڈرون کے لیے 10 برآمدی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
18 Sep, 2021 - 03:29 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
برآمدی شعبہ ترک معیشت کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کا ایک بڑا اور اہم ذریعہ ہے ایک سال میں ترکی نے 211 ارب ڈالر کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے صدر ایردوان کی ٹرکش ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی "چیمپئنز آف ایکسپورٹ ایوارڈ" تقریب سے خطاب #Turkey #Exports #Erdogan
18 Sep, 2021 - 02:54 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
تیونس کے دارالحکومت میں جمہوری نظام کے حق میں بڑا مظاہرہ، ہزاروں لوگوں کی شرکت، پارلیمانی نظام کی بحالی کا مطالبہ صدر قیس سعید نے یکطرفہ اقدام کرتے ہوئے پارلیمنٹ معطل اور حکومت برطرف کر دی تھی، اور اب صدارتی نظام لانا چاہتے ہیں۔
18 Sep, 2021 - 02:20 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
ہمارے اسکول کب کھلیں گے؟ ایک افغان بچی کا افغانستان کی عبوری حکومت سے سوال افغان حکومت نے لڑکوں کے اسکول آج سے کھول دیئے ہیں لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا #AfghanWomenUnderTaliban #AfghanTaliban
18 Sep, 2021 - 01:31 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
ترک برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ایک سال میں ترکی کی برآمدات نے 211 ارب ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا گذشتہ سال ستمبر سے اس سال ستمبر تک ترکی نے 211 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات دنیا کے مختلف ممالک کو برآمد کیں صدر ایردوان کا ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں انکشاف
18 Sep, 2021 - 12:52 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور استنبول یونیورسٹی میں معاہدہ دونوں اداروں نے اکانومی، بزنس اور ڈیٹا انیلسِس میں طالب علموں کے ایکسچینج پروگرام پر دستخط کئے دونوں اداروں کے ریکٹرز نے اجلاس میں شرکت کی اور اسٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام کو حتمی شکل دی #IstanbulUniversity #YunusEmre
18 Sep, 2021 - 12:15 PM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
صدر رجب طیب ایردوان کی برسر اقتدار آق پارٹی کے وائس چیئرمین بینالی یلدرم کی ترک صوبے مرسین میں نوجوانوں سے ملاقات، ان کا کہنا تھا کہ نوجوان ترک قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں نوجوانوں نے بینالی یلدرم کے ساتھ سیلفیز بھی بنائیں #Erdogan #AKParti #AKPARTİ
18 Sep, 2021 - 11:33 AM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
صدر رجب طیب ایردوان کی سربیا کے صدر الیکزینڈر ووشِش سے ملاقات دونوں صدور نے استنبول کے وحدتین مینشن میں ملاقات کی دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر دونوں رہنماؤں کی بات چیت ہوئی #Erdogan #Serbia #Turkey
18 Sep, 2021 - 11:28 AM UTC
ترکی اردو
@TurkeyUrdu
امریکی شہریوں کو قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز کے ذریعے افغانستان سے دوحہ منتقل کر دیا گیا صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے امریکی شہریوں کے لئے افغانستان میں قیام کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے وہ جب چاہیں گے انہیں افغانستان سے واپس بلالیا جائے گا #AfghanistanEvacuation #AfghanistanCrisis
18 Sep, 2021 - 11:15 AM UTC

Top Retweets by @turkeyurdu

No retweets found.
@turkeyurdu's

Tweets

200 tweets
0 retweets
0 replies
@turkeyurdu's

Twitter Client

167 TweetDeck
18 Twitter Web App
15 Twitter for Android
@turkeyurdu's

Tweet Times

@turkeyurdu's

Tweet Days


@turkeyurdu's

Retweets

No retweets found.
@turkeyurdu's

Replies

No replies found.
@turkeyurdu's

Hashtags

30 - #Turkey
26 - #Pakistan
23 - #Afghanistan
17 - #AfghanTaliban
11 - #NewAfghanGovernment
11 - #NewAfghanCabinet
11 - #Azerbaijan
8 - #SCO
7 - #Erdogan
@turkeyurdu's

Mentions

4 - @TrEmbIslamabad
2 - @PakinAzerbaijan
2 - @AzEmbPak
2 - @PakTurkMaarif
1 - @Ali_F_Alizada
1 - @tikaislamabad
1 - @k_farhadov
1 - @NidaUsmanCh
1 - @tikabaku

Microsoft Office