Usman Dar's Twitter Profile Analysis @udarofficial on Twitter

Following information is based on analysis of 200 tweets, from 07/01/2021 to 06/05/2021.

Usman Dar

 @UdarOfficial

Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth. Naya Pakistan. Sialkot #NA73

17,562 tweets
1,560,203 followers
2,783 favourites
2 tweets per day
2013 since
200 following
397 listed
Sialkot, Pakistan location

@udarofficial's

Tweets

179 tweets
16 retweets
5 replies
@udarofficial's

Twitter Client

200 Twitter for iPhone
@udarofficial's

Tweet Times

@udarofficial's

Tweet Days


@udarofficial's

Replies

4 - @UdarOfficial
1 - @BBhuttoZardari

Top Tweets by @udarofficial top tweets by Usman Dar

Usman Dar
@UdarOfficial
حکومت پاکستان نے کامیابی کے ساتھ @amazon کے زریعے ای کامرس کی دنیا میں اہم سنگ میل حاصل کیا ہے جس سے نوجوانوں کو بین الاقوامی منڈی میں رسائی اور اپنی دھاک بٹھانے میں مدد ملے گی،نوکریوں کے مزیدوسائل پیدا ہوں گےاور ملک میں اربوں کی سرمایہ کاری آنے کے امکانات روشن ہوتے چلے جائیں گے۔ https://t.co/P9CQa4tvH4
06 May, 2021 - 02:23 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
Pakistan gov. successfully achieves an imp. milestone in revolutionary e-com @amazon world which will help 2 join intl. mrkt thus finding more jobs&investment of millions. I congratulate our youth as it’s a massive opportunity&support 2 help them initiate business & grow in mrkt. https://t.co/EmXP0CWFzu
06 May, 2021 - 02:20 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اجلاس میں حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے، منصوبےکو روزگار کی فراہمی کا سب سےبڑ اٹول بنانےکیلئے ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک رقم دی جائیگی، ہنگامی بنیادوں پر تقسیم کیلئے 4 کیٹیگریز طے کی گئی ہیں! https://t.co/LZlPrJDwPE
06 May, 2021 - 12:32 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
کامیاب جوان پروگرام کے تحت ہم نے ملک بھر کے نوجوانوں کو روزگار اور خود مختار بنانے کے لئیے یکساں مواقع فراہم کیے ہیں اور آئندہ آنے والے وقتوں میں مزید نئے دروازے کھولنے کا عزم رکھتے ہیں ۔ https://t.co/qeM1X8TMbn
04 May, 2021 - 12:50 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
عوام کا پیسہ عوام کیلئے! سیالکوٹ میں ٹیکس پیئرز کے ہاتھوں عوامی منصوبوں کے افتتاح کی مہم جاری ہے! رورس روڈ پر 20 کروڑ 46 لاکھ روپے کی لاگت سے نکاسی آب کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے! خوشی ہے کہ منصوبے کا آغاز اور سنگ بنیاد علاقے کے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے معزز شہری نے خود رکھا! https://t.co/ZpSFPcINXx
04 May, 2021 - 07:54 AM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
سیالکوٹ کے رمضان بازار میں اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے پر افسوس ہوا! میں ذاتی طورپر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو جانتا ہوں وہ ذمہ دار اور قابل آفیسر ہیں! خواتین کا ہمارے معاشرے کے گورننس سسٹم میں کردار انتہائی خوش آئیند ہے جسے سراہا جانا چاہیئے!
02 May, 2021 - 06:05 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
عوامی لیڈر کا عوامی انداز! نہ سکیورٹی پروٹوکول نہ گاڑیوں کا لمبا قافلہ، کپتان اپنے لوگوں سے ملنے خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئے! مزدوروں کا حال پوچھا، ریڑھی بانوں سے گفتگو کی! دیہاڑی دار کے حالات دریافت کئے! زمینی حقائق وزیراعظم سے چھپے نہیں انشااللہ سب بہت ہو گا https://t.co/yctqhxfj6k
02 May, 2021 - 01:18 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
پوری ن لیگ جس بندے کے پیچھے لگ کر بغلیں بجا رہی تھی وہ تیسرے پروگرام میں ہی پیروں کی مٹی چھوڑ گیا!جعلی قطری خط اور جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی طرح بشیر میمن والا بیانیہ بھی جعلی نکلا! خود اپنے منہ سے مان گیا کہ وزیراعظم نے کسی کا نام لیکر کیس بنانے کو نہیں کہا! اس جھوٹ پر تو کاروائی بنتی ہے https://t.co/khzZpZLuf2
01 May, 2021 - 05:54 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
مبارک ہر محنت کش اور مزدور کو Today on #labourday @KamyabJawanPK and @mophrd have announced partnership under #KamyabMazdoor initiative. This will financially enable our labour to avail easy loans & start their own business. Formally launching the program soon. @sayedzbukhari https://t.co/diOhIm5rOR
01 May, 2021 - 01:49 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
شکریہ رزاق داؤد صاحب! کامیاب جوان کے 10،000 قرضے جن کی قل مالیت 8 ارب روپے ہے، صرف ایک شروعات ہے۔ ہمارا عزم یہی ہے کہ پاکستان کا ہر نوجوان اس آسان قرضوں کی اسکیم سے مستفید ہو سکے اور اپنا کاروبار شروع کر سکے۔ @razak_dawood @KamyabJawanPK https://t.co/7u4eRlp9UE
01 May, 2021 - 08:31 AM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
وزیراعظم کامیاب جوان سکلز سکالرشپ پروگرام کے تحت کوئٹہ کی بختاور حمید نے کمپیوٹر ویژن اور امیج پروسیسنگ کاکورس کیا جسکے بعد کامیابی سے فری لانسنگ کر رہی ہیں وہ وزیراعظم عمران خان اور @KamyabJawanPK پروگرام کی شکر گزار ہیں جس نے انہیں بلا معاوضہ یہ کورس کرنے کا موقع فراہم کیا. https://t.co/HBbl4bPcHz
01 May, 2021 - 08:07 AM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت سےمحسوس ہوتا ہے۔ ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے https://t.co/CuvBw1KFp6
30 Apr, 2021 - 12:36 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
Good News for 🇵🇰: Monthly Exports of Goods & Services in March 2021 were $3.2 Billion, HIGHEST ever in country's history (excluding US Coalition Support Fund). Goods Exports were $2.6 Billion, 2nd highest ever. IT services exports were $213M, highest ever in any month.
30 Apr, 2021 - 12:12 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
جیت گئے تو شیر ہار گئے تو ڈھیر! کیا ن لیگ صرف وہی انتخاب تسلیم کرے گی جس میں وہ جیتے گی؟ NA 249 کے انتخاب میں بھی پولنگ ایجنٹوں کے اغواءکا الزام دھرنا خود لیگی قیادت کا طےشدہ منصوبہ ہے! کراچی میں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے ن لیگ بتائے کیا پیپلزپارٹی بھی پولنگ ایجنٹوں کی اغواء کار ہے؟
29 Apr, 2021 - 07:51 PM UTC
Usman Dar
@UdarOfficial
وزیر مملکت فرخ حبیب کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر خصوصی مبارکباد دیتا ہوں! نوجوان اور محنتی ورکرز کو فیصلہ سازی میں شامل کئے جانا انتہائی خوش آئند ہے، انہوں نے جس طرح پچھلے ڈھائی سالوں میں سیاسی اور میڈیا کے محاذ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا امید ہے وہ یہ تسلسل جاری رکھیں گے! https://t.co/Nt8jZswnNa
29 Apr, 2021 - 08:28 AM UTC

Top Retweets by @udarofficial top retweets by Usman Dar

Sayed Z Bukhari
@sayedzbukhari
Happy to announce launch of multiple national level initiatives for our labour under #KamyabMazdoor programme. We’re partnering with @KamyabJawanPK to focus on financial lending to our workers, and for the first time #Overseas labour has also been given opportunity. #LabourDay https://t.co/b71UZGBNHP
01 May, 2021 - 12:24 PM UTC
Nadeem Malik
@nadeemmalik
ضمانت ڈبل شاہ کو بھی ملی تھی سب جانتے ہیں کہ ڈبل شاہ نے کیا کیا تھا ، شہباز شریف نوسربازی میں ڈبل شاہ کا بھی باپ ہے : عثمان ڈار @UdarOfficial مکمل پروگرام کے لئے لنک دیکھیں https://t.co/YjUyKAtePr #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/HVAEKMLojf
28 Apr, 2021 - 04:36 PM UTC
Muhammad Adil Abbasi
@AdilabbasiAry
عمران خان صحیح کہتے تھے، بلاول بچہ ہے، بچہ ہے، بچہ ہے، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار پروگرام "اعتراض ہے" میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو یاد دلاتے رہے @UdarOfficial https://t.co/scp16Gve1K
03 Apr, 2021 - 04:58 PM UTC
Nadeem Malik
@nadeemmalik
رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار لائیو شو میں موتی چور کے لڈو کیوں لے آئے ۔۔۔ ویڈیو دیکھیں @UdarOfficial مکمل پروگرام کے لئے لنک دیکھیں https://t.co/ZjsM70Ed6T #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/I7lW7aJL0Q
17 Mar, 2021 - 04:24 PM UTC
آمنہ علی الپیالAmna Ali Alpiyal
@AmnaAliAlpiyal
Glimpse of today’s fruitful discussion with @UdarOfficial regarding @KamyabJawanPK https://t.co/2YzNdMbwP1
09 Mar, 2021 - 05:09 PM UTC
Isma_ Shaukat
@isma_shaukat
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی خواتین میڈیا رپورٹرز سے کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے ملاقات۔ @UdarOfficial @teamUDPTI https://t.co/sp3emJ63Kb
09 Mar, 2021 - 03:15 PM UTC
Kamyab Jawan
@KamyabJawanPK
Happy #InternationalWomensDay to all girls & women. PM's #KamyabJawan Program ensures equal support to women in identifying & utlizing their potential by providing them a huge platform to grow & become more powerful. We #ChooseToChallenge 4 the success & prosperity of our women. https://t.co/eVVqZBHQJe
08 Mar, 2021 - 06:07 AM UTC
Adeel Raja
@adeelraja
Ganda Dhanda, Did Ali Haider offer money to MNA’s? Another voice, can you recognize who this is? Explosive videos - Tonight at 10pm on @arypowerplay - @arsched is brining exclusive stuff!!
02 Mar, 2021 - 04:01 PM UTC
Abrar Ul Haq
@AbrarUlHaqPK
I have just heard the news that Muhammad Ali Sadpara wanted to build a school in his village after his mission therefore we have decided to fulfil his dream and Inshahallah a school will be built in the village of our hero in his memory. #muhammadalisadpara https://t.co/0A2X6eJOZg
15 Feb, 2021 - 07:43 AM UTC
Kamyab Jawan
@KamyabJawanPK
کامیاب کسان پروگرام میں ٹریکٹر کے حصول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں کامیاب جوان پروگرام کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم: https://t.co/3p1Z99SV2X #KamyabJawan #KamyabKisan https://t.co/MvRUm4aTjW
30 Jan, 2021 - 11:57 AM UTC
Kamyab Jawan
@KamyabJawanPK
ساہیوال میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع کیے گئے پروگرام کامیاب کسان کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلی عثمان بزدار اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے زراعت سے منسلک نوجوانوں میں ٹریکٹرز اور رقوم کے چیک تقسیم کیے۔ #KamyabJawan #KamyabKisan #PMIKinSahiwal https://t.co/jvin3B6M4S
29 Jan, 2021 - 01:12 PM UTC
Kamyab Jawan
@KamyabJawanPK
کامیاب جوان - کامیاب کسان! وزیراعظم کے وژن کے مطابق باقی تمام شعبوں کی طرح کسانوں کو بھی ملکی ترقی کے دھارے میں شامل کیا جائے گا، اس سلسلے میں کل ساہیوال میں وزیراعظم کامیاب کسان سکیم شروع کریں گے جس میں نوجوان کسانوں میں ٹریکٹر اور رقوم کے چیک تقسیم کیے جائیں گے۔ #KamyabJawan https://t.co/IwxlUhHdIu
28 Jan, 2021 - 12:40 PM UTC
Muhammad Adil Abbasi
@AdilabbasiAry
قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبے، فارن فنڈنگ کیس،براڈشیٹ کا معاملہ،مہنگائی پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی انٹرویو، دیکھیے آج رات 8:03منٹ پر اے آر وئ نیوز پروگرام اعتراض ہے https://t.co/7X03CWwanv
22 Jan, 2021 - 11:22 AM UTC
Farrukh Habib
@FarrukhHabibISF
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہے ہے 24ستمبر2020 کے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق دونوں جماعتوں نے 4 سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنےکھاتوں میں آنے والےاربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائی 5نومبر کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ایک چوری اور پھرسینہ ذوری https://t.co/w53RGipDqi
17 Jan, 2021 - 07:01 AM UTC
Siasat.pk
@siasatpk
"شہباز شریف نے میرے لیے رولز ریلیکس کر کے مجھے نوکری دی"۔ عثمان ڈار کے اعتراضات پر لیگی رہنما عطا تارڑ کا اعتراف @UdarOfficial #ShahbazSharif #AttaTarar https://t.co/KpUu9HGyfS
08 Jan, 2021 - 03:22 PM UTC