Umar Cheema's Twitter Profile Analysis @umarcheema1 on Twitter

Following information is based on analysis of 200 tweets, from 23/04/2021 to 05/05/2021.

Umar Cheema

 @UmarCheema1

Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn | @YGLVoices| ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|

64,819 tweets
1,242,564 followers
3,260 favourites
16 tweets per day
2011 since
956 following
1,058 listed
Islamabad location

@umarcheema1's

Tweets

57 tweets
132 retweets
11 replies
@umarcheema1's

Twitter Client

200 Twitter for Android
@umarcheema1's

Tweet Times

@umarcheema1's

Tweet Days


@umarcheema1's

Hashtags

No hashtags found.

Top Tweets by @umarcheema1 top tweets by Umar Cheema

Umar Cheema
@UmarCheema1
جن لوگوں نے @AbsarAlamHaider کیساتھ کام کیا وہ بتا سکتےہیں کہ نہصرف جرنلسٹ کمال کے تھے بلکہ انسان بھی، دو سال پیمرا چئیرمین رہے آج بھی وہاں لوگ یاد کرتے ہیں ایک نامعلوم افسر نے پیمرا کے افسر کو دھمکی دی کہ اگر BOL TV نہ چلایا تو ٹانگیں توڑ دینگے وہ ریکارڈنگ پریس کانفرنس میں چلائی
05 May, 2021 - 06:54 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
2007 میں آپریشن کے دوران جب @AbsarAlamHaider رینجرز اور لال مسجد کی کراس فائرنگ میں پتھر سے زخمی ہوئے، اسوقت وہ جیو ٹی وی کے بیورو چیف تھے تب بھی زخمی حالت میں اسی طرح چل رہے تھے جسطرح 14 سال بعد 2021 میں گولی لگنے کے بعد چلتے نظر آئے https://t.co/CKrpBgpab4
05 May, 2021 - 04:25 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
پاکستانی قوم کیساتھ بار بار وہ ہو رہا ہے جو سعادت حسن منٹو کے افسانے "نیا آئین" کے کردار استاد منگو کوچوان کیساتھ ہوا تھا جو اس خوش فہمی میں انگریز فوجی کیساتھ لڑ پڑا تھا کہ نیا آئین نافذ ہونے والا ہے اور برصغیر سے انگریزوں کی چھٹی ہونے والی ہے https://t.co/SThTFh1OUx
05 May, 2021 - 02:44 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
امریکی محکمہ خارجہ کے بعد یورپی یونین کا @AbsarAlamHaider پر ہونے والے حملے پر تشویش کا اظہار جبکہ پاکستانی ریاست ابھی تک اپنے کارندوں کے ذریعے یہ طے کر رہی ہے کہ کیا ابصار عالم کو گولی لگی ہے یا نہیں https://t.co/tBL3js500I
04 May, 2021 - 06:39 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
گولیوں کا نشانہ بننے والوں کو مذاق کا نشانہ بنانا درحقیقت گولیاں مارنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے انکی یہ حرکت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہوئی لیکن مزید کچھ کہنا نہیں چاہتا اس امید کیساتھ کہ انہیں اپنے کئے پر ندامت ہو گی https://t.co/Hi4lPgxcEi
03 May, 2021 - 07:18 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
جمہوریت پر شاید ہی کبھی جمہوریت کی آڑ میں اتنے حملے کئے گئے ہوں عدلیہ کے کردار پر شاید ہی اتنے سوالیہ نشان لگے ہوں اور اسکی ابتداء میڈیا کو پابہ زنجیر کرنے سے ہوتی ہے تاکہ بات عوام تک نہ پہنچے میڈیا شاید ہی ایسی بحرانی کیفیت سے گزرا ہو، جمہور اور میڈیا کی آزادی لازم و ملزوم ہیں
03 May, 2021 - 06:06 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
Happy @asmashirazi day :) May journalism has many more such days.
03 May, 2021 - 06:44 AM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
حکومت نے شرمندہ ہونے بارے کبھی اعتراف نہیں کیا بے بنیاد الزام نہ لگائیں https://t.co/S3aYcCewES
02 May, 2021 - 11:01 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
یہ خبر اسلئے ہے کہ پہلی بار رکے ہیں https://t.co/DiQ1Cgzwv4
02 May, 2021 - 05:18 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
امیر محلات میں رہ کر جھونپڑی والوں کو صبر کا درس دیتے ہیں https://t.co/nz9rfbREWi
02 May, 2021 - 12:32 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
یعنی بلاول بھٹو سیاسی میچوروں کے عالم چنا ہیں https://t.co/hnCUVYn5Py
02 May, 2021 - 12:32 PM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
یہ خود سب سے بڑے جھوٹے ہیں اس کوشش میں ہیں کہ سب ان جیسے ہی لگیں https://t.co/X4YSuyZzsw
02 May, 2021 - 09:04 AM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
احتساب کی ڈگڈگی بجانے والوں کو خبر ہو کہ آج سے دس سال پہلے ہونے والی رسوائی المعروف "واقعہ ایبٹ آباد" کی تحقیقات بارے بننے والے کمیشن کی رپورٹ آج تک منظر عام پر نہیں آئی جبکہ کمیشن کے سربراہ (موجودہ چئیرمین نیب) سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد ایک دن بھی بیروزگار نہیں بیٹھا
02 May, 2021 - 07:21 AM UTC
Umar Cheema
@UmarCheema1
وزیراعظم نے کہا کہ تم کر سکتے ہو تم نے کرنا ہے یہ کہہ کر دوسروں کے حوالے کر دیا جنہوں نے مبینہ طور پر تفصیلات بتائیں کہ کیا کرنا ہے لیکن چونکہ وزیراعظم نے کیس کا ریفرنس نہیں دیا انکو پتہ ہی نہیں تھا کہ باقی لوگ بشیر میمن کو کیا کہنے جا رہے ہیں، جیسے ہم معصوم ویسا ہمارا وزیراعظم https://t.co/8w20EKdVEj
01 May, 2021 - 08:39 PM UTC

Top Retweets by @umarcheema1 top retweets by Umar Cheema

Waseem Abbasi
@Wabbasi007
اور اس سے اگلے دن زخمی سر کے ساتھ پھر فیلڈ میں رپورٹنگ کے لیے نکل آئے تھے۔ شکر ہے صحافتی بونوں نے اس وقت یہ نہیں کہا کہ انکا نظر آنے والا خون بھی نقلی ہے۔ بے شک اللہ سچ کو جھوٹ سے الگ کرتا ہے۔ https://t.co/B1cUusRw8n https://t.co/sVntvbFc7R
05 May, 2021 - 08:10 PM UTC
Waseem Abbasi
@Wabbasi007
اصل صحافی ایسے فیلڈ میں نظر آتے ہیں۔ ائیر پوڈز پرو کے ساتھ سٹوڈیو میں بیٹھے کر دوسرے کے سکرپٹ نہیں پڑھتے۔ ابصار عالم کی صحافت کاسہ لیسوں کی چمچہ گیری سے بلند تھی۔ انہوں نے صحافیوں کی پوری نسل کو دلیری کے ساتھ سچ بولنا سکھایا۔ https://t.co/cfiYqoiOTR
05 May, 2021 - 06:25 PM UTC
Matiullah Jan
@Matiullahjan919
EXCLUSIVE BREAKING NEWS: Must watch biggest story of ARY NEWS Anchor by Asad Toor Uncensored https://t.co/hakHywe0mE via @YouTube
05 May, 2021 - 05:45 PM UTC
New York Times World
@nytimesworld
A French reporter who went missing in Mali last month said in a video that circulated online this week that he had been kidnapped by a group affiliated with Al-Qaeda https://t.co/dbeJOiKvlU
05 May, 2021 - 05:41 PM UTC
Sabookh Syed | سبوخ سید
@SaboohSyed
میرے سامنے یہ پتھر لگا تھا ، سٹوڈیو کیمروں کے سامنے کھڑے ہو کر اسکرپٹڈ گفتگو کرنا اور بات ہے اور میدان عمل میں کھڑے ہو کر اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنا اور بات ہے ۔ اور یہ بات سمجھنے کے لیے سمجھ چاہیے ۔ https://t.co/luxXG3hhyo
05 May, 2021 - 05:40 PM UTC
Mustafa Safdar Baig
@MustafaaBaig
میں نے یہ خود دیکھا ہے، میں اُس وقت آج نیوز تھا ۔۔۔۔ زخمی ہونے کے باوجود ابصار صاحب کا حوصلہ قابل رشک تھا ۔۔۔۔۔۔ https://t.co/e6asDayuB2
05 May, 2021 - 05:14 PM UTC
Azaz Syed
@AzazSyed
ابصار عالم صاحب جیسے جرات مند افراد بہت کم ہیں جنہوں نے سچ بولنے کی پاداش میں پتھر اور گولیاں تک کھائیں مگر ہتھیار ڈالے نہ موقف بدلا۔ @AbsarAlamHaider جیسے لوگ معاشروں کا آئینہ ہوتے ہیں https://t.co/P5fJpicjZE
05 May, 2021 - 04:47 PM UTC
Reham Khan
@RehamKhan1
Look what happened here 👇🏼 https://t.co/p5TumJUqDI
05 May, 2021 - 03:33 PM UTC
Shama Junejo
@ShamaJunejo
جناب آپ بھی؟ مُجھے رضا ربانی صاحب کے یورپی یونین کے اقلیتوں اور جرنلسٹس کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پر احتجاج کا انتہائی افسوس ہے۔ اور انڈیا میں کی گئی زیادتیوں کو اس سے جوڑنے پر انتہائی حیرت بھی۔ تُجھے پرائی کیا پڑی۔۔۔ اپنی نبیڑ تُو! #EUResolution #Pakistan #HumanRightsViolations https://t.co/ssLMbZFZ1M
05 May, 2021 - 11:34 AM UTC
Reham Khan
@RehamKhan1
ابصار عالم صاحب کے خلاف جھوٹ پر مبنی گھٹیا وڈیو کرنے والوں کو میرا جواب https://t.co/ihFU0nmypF
04 May, 2021 - 08:50 PM UTC
Imdad Soomro
@ImdadSoomro6
Feel the (no) difference Pic 1: Israeli occupation on Palestinian land .... Pic 2: Bahria Town occupation on Sindh land ...⁦@UmarCheema1⁩ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@MuradAliShahPPP⁩ ⁦@WajSKhan⁩ ⁦@WusatUllahKhan⁩ ⁦@SaeedGhani1https://t.co/WfM707nNp7
04 May, 2021 - 10:40 AM UTC
Waseem Abbasi
@Wabbasi007
بریکنگ: الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ن لیگ کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی ۔۔چھ مئی کو دوبارہ گنتی ہو گی
04 May, 2021 - 09:41 AM UTC
Naimat Khan
@NKMalazai
اس واقعے پر چند نام نہادصحافیوں نے نیم خوشی کےعالم میں جس طرح شکوک و شبہات کااظہار کیاوہ ابصارعالم پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے کم نہیں۔ان افواہ سازوں کے معیارکے مطابق جب تک خون آلودہ چھلنی کی ہوئی لاش نظر نہ آئے تب تک حملہ حملہ نہیں ہوتا۔ @TalatHussain12 https://t.co/WOg9IdHcab
04 May, 2021 - 12:33 AM UTC
Waseem Abbasi
@Wabbasi007
افسوس ہے کہ نئی پود کو تو آئیڈیلسٹ ہونا چاہیے۔ سچ اور حق کے لیے دلیری سے کھڑے ہونے والا مگر یہ ابھی سے مایوس بابوؤں کی طرح طاقت کی سیڑھی پکڑ کر بہتے دھارے کے ساتھ بہنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس سےانکو ائیرپوڈ پرو تو مل گئے مگر پروفیشنلزم نہیں۔ خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے۔ https://t.co/xJc1lXpbgs
03 May, 2021 - 08:18 PM UTC
Azaz Syed
@AzazSyed
مجھے حیرت ان پر نہیں ان کے معزز والدین اور اساتذہ کی تربیت پر ہے۔ یقین کیجیے یہ بچے انسانیت کے بارے میں وہی کچھ سمجھتے ہیں جو انہیں ان کے بڑوں نے سمجھایا ....کاش کوئی ان کو بتانے والا ہوتا ۔ @indyurdu @TheHaroonRashid https://t.co/deLypLE2vX
03 May, 2021 - 07:06 PM UTC