Usman Buzdar's Twitter Profile Analysis @usmanakbuzdar on Twitter

Following information is based on analysis of 198 tweets, from 08/02/2021 to 03/05/2021.

Usman Buzdar

 @UsmanAKBuzdar

Official Tweets of Chief Minister Punjab, Pakistan.

1,880 tweets
1,544,173 followers
1,748 favourites
2 tweets per day
2018 since
75 following
454 listed
Punjab, Pakistan location

@usmanakbuzdar's

Tweets

55 tweets
121 retweets
22 replies
@usmanakbuzdar's

Twitter Client

198 Twitter for Android
@usmanakbuzdar's

Tweet Times

@usmanakbuzdar's

Tweet Days


@usmanakbuzdar's

Replies

22 - @UsmanAKBuzdar

Top Tweets by @usmanakbuzdar top tweets by Usman Buzdar

Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
پنجاب خصوصاً لاہور کےگردونواح میں اینٹوں کے بھٹوں سے پیدا ہونےوالی Air Pollution ایک بہت بڑا مسئلہ تھی اور سردیوں کے 4 ماہ کےلیے بھٹے بند کرنے پڑتےتھے ہماری ٹیم کی کوششوں سےپنجاب کےتمام 7,986 بھٹوں کو ZigZag ٹیکنالوجی پر منتقل کر دیاگیا ہے جس سے بھٹوں سےآلودگی میں 60٪ کمی ہوگی
02 May, 2021 - 10:32 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
نیا پاکستان محنت کشوں اور مزدوروں کا پاکستان ہے، جو اپنی محنت سےمعیشت کو مضبوط بناتےہیں آج #LabourDay کے موقع پر پنجاب کےمحنت کشوں کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپےکرنے، میرج/ڈیتھ گرانٹ اور ٹیلنٹ سکالرشپ کی مد میں سوا 7 ارب روپےدینے، اور 4 سوشل سیکورٹی ہسپتال بنانےکا فیصلہ کیاگیاہے
01 May, 2021 - 09:39 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
پچھلے دو سالوں کی طرح اس سال بھی ہماری ٹیم نے گندم کی خریداری کےبہترین انتظامات کیے ہیں اب تک 51 فیصد گندم کی "تھریشنگ" ہوئی ہے اور پنجاب حکومت بھی اپنے ٹارگٹ کا تقریباً 50 فیصد (17 لاکھ میٹرک ٹن) خرید چکی ہے الحمدللہ ابھی تک کہیں سےبھی ریٹ یا باردانہ کے حوالے سےشکایت نہیں آئی
29 Apr, 2021 - 12:02 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
چھوٹے کسانوں کو حکومت سے ملنے والی سبسڈی اکثر کرپشن کی نظر ہو جاتی تھی اور حقدار تک نہیں پہنچ پاتی تھی آج ہم "کسان کارڈ" کا اجراء کر رہےہیں جس کے ذریعے ناصرف کسانوں کو براہ راست سبسڈی ملےگی بلکہ دیگر سکیموں کےلیے بھی حکومت کے پاس تمام کسانوں کا ڈیٹا بروقت اور آنلائن دستیاب ہو گا https://t.co/GTNbnyt4CJ
26 Apr, 2021 - 05:44 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
آج ہم نے پنجاب کے تقریباً 84 لاکھ کسانوں کے لیے "آبیانہ وصولی" کا سو سالہ پرانا مینئول نظام ختم کر کے "E-آبیانہ" سسٹم لانچ کر دیا ہے یہ سسٹم ناصرف کسانوں کا استحصال اور کرپشن روکے گا بلکہ حکومت کو بھی بروقت اور درست ڈیٹا دستیاب ہو گا اور کسانوں کے لیے بہتر فیصلہ سازی ہو سکے گی https://t.co/x3O20y6Kkc
21 Apr, 2021 - 12:10 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
Congratulations to Team Pakistan especially Captain @babarazam258 on winning the ODI and T20 series against South Africa at their home Proud of the way team fought in every match and came out on the winning side. Best of luck for the upcoming series & World Cup as well! #SAvsPAK
16 Apr, 2021 - 04:38 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مبارک ہو میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا کریں سحر و افطار اور اپنی عبادات کےدوران کورونا SOPs پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنے پیاروں کو وباء سےمحفوظ رکھیں!
13 Apr, 2021 - 03:47 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
#نیا_پاکستان_ہاؤسنگ سکیم کے تحت آج لاہور میں 35ہزار اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھاجارہاہے پہلےمرحلےمیں 4ہزار اپارٹمنٹس بنائےجا رہےہیں، جن میں سے 2ہزار اپارٹمنٹس 50ہزار سے کم تنخواہ والےسرکاری ملازمین اور 2ہزار نیا پاکستان ہاؤسنگ کےلیے اپلائی کرنے والے افراد کےلیےمختص ہیں
09 Apr, 2021 - 06:33 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
Dream becoming a reality... Prime Minister @ImranKhanPTI will lay the foundation stone of 35,000 Affordable Apartments' project tomorrow, under Naya Pakistan Housing Scheme! #NayaPakistanHousing #NayaLahore https://t.co/oS2g8oC3si
08 Apr, 2021 - 03:35 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
صرف مڈل اور ہائی سکول گھروں سے دور ہونے کی وجہ سے ہر سال لاکھوں بچے سکول چھوڑ جاتے ہیں۔ اس سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہم نے سالانہ 27 ارب روپے کی لاگت سے پنجاب بھر کے 27,517 سکولوں کو اپ-گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے 40 لاکھ بچے سکولوں میں retain کیےجا سکیں گے!! https://t.co/hQKdOctc94
03 Apr, 2021 - 12:28 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دیکھتے ہوئے چلنے پھرنے سے معذور افراد اور 80 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کو ان کے گھر پر ویکسین لگانے کی سہولت کل سےشروع کی جا رہی ہے شہری 1033 ہیلپ لائن پر کال کر کے موبائل ویکسینیشن سروس سےفائدہ اٹھا سکتےہیں https://t.co/qsfVTBVvWd
01 Apr, 2021 - 02:01 PM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
It was our electoral promise that Education will remain our top priority & now PTI Punjab Govt's reforms agenda is showing results Since 2018, rankings of our universities have significantly improved. Now 11 universities of Punjab are in QS Ranking (Asia), compared to 6 in 2018 https://t.co/8s92837dkt
01 Apr, 2021 - 06:13 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
Visited COVID vaccination centre Mohallah Ameerabad, Multan this morning to inspect arrangements After Healthcare Workers and 60+ elderly, we are opening registration for people above 50 years of age from 30th March. Register your family members & protect them from this disease! https://t.co/vrS352RNCs
27 Mar, 2021 - 09:58 AM UTC
Usman Buzdar
@UsmanAKBuzdar
I appreciate @PHALHR for their efforts during "Jashn e Baharan 2021" to make Lahore more colorful. Citizens were also encouraged for plantation through innovative "take a tree home" campaign. PHAs of other major cities are also actively working to uplift their cities! https://t.co/6d60iCbAIn
25 Mar, 2021 - 03:57 PM UTC

Top Retweets by @usmanakbuzdar top retweets by Usman Buzdar

Government of Punjab
@GovtofPunjabPK
وزیراعلیٰ @UsmanAKBuzdar کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس: کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ▪︎پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ایفورڈایبل ہاؤسنگ سکیم کے تحت صوبہ بھر میں 133 مقامات کی نشاندہی کرلی ہے- ▪︎پہلے مرحلے میں 54 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ https://t.co/2KQC5GB6sw
03 May, 2021 - 02:56 PM UTC
PTI
@PTIofficial
"دنیا بھر میں زیادہ ڈیمانڈ کی وجہ سے کورونا ویکسین کی سپلائی میں دشواری ہے۔ پنجاب میں 136 سے زائد ویکسینیشن سینٹر کام کررہے، ڈیڑھ ارب روپے ویکسین کے لیے مختص کئے ہیں۔ 3 کروڑ ڈوزز جلد موصول ہو جائیں گی۔" ۔ وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar https://t.co/SapjKLNJf3
28 Apr, 2021 - 04:51 PM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
براہ راست: وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے فیصلوں کے حوالے سے پریس کانفرنس https://t.co/lauoqyKwsM https://t.co/jPRRoCJpI7
28 Apr, 2021 - 10:33 AM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
براہ راست: وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا ملتان میں کسان کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب: #PMIK_MultanPackage https://t.co/vdmp983wsS
26 Apr, 2021 - 07:56 AM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا پاکستان تحریک انصاف کے 25 ویں یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام: "تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہدپاکستان کی تاریخ میں مثال ہے۔ پی ٹی آئی نے آئین نو سے ڈرنے اور طرز کہن پر اَڑنے کی روایات کو توڑا ہے۔" #PTI25Years_AgainstMafia https://t.co/YxM2baZsbL
25 Apr, 2021 - 03:25 PM UTC
GoP South Punjab Secretariat
@GOPunjabPK
Prime Minister @ImranKhanPTI and CM @UsmanAKBuzdar will lay foundation stone of "South Punjab Secretariat" tomorrow. This 5 storey structure will be built on Mattital Road Multan, at a cost of 3.5 Billion Rs, for resolving issues of the people of South Punjab at their doorstep! https://t.co/4zuiAhX3Cy
25 Apr, 2021 - 02:28 PM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی تونسہ آمد: وزیراعلیٰ نے تونسہ میں ایک ارب 20 کروڑ روپے کے 18 عوامی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے ایک ارب 30 کروڑ روپے کے 6 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ https://t.co/tuovPm1L2k
24 Apr, 2021 - 02:21 PM UTC
GoP South Punjab Secretariat
@GOPunjabPK
پسماندہ علاقوں کی ترقی کا سفر جاری: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آج دورہ تونسہ کے موقع پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح https://t.co/sCIHsyfepW
24 Apr, 2021 - 12:58 PM UTC
Government of Punjab
@GovtofPunjabPK
وزیرِاعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ جنوبی پنجاب کے 3 ڈویژنزکے لیے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد مخصوص کوٹہ مختص کیا جارہا ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت @HashimJBakht https://t.co/PK2DurysXH
23 Apr, 2021 - 05:46 PM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
مری میں کوہسار یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا خطاب: https://t.co/ja1Ui7kgBP
23 Apr, 2021 - 11:36 AM UTC
Reforming Punjab
@ReformingPunjab
حکومت پنجاب کی جانب سے مری کے عوام کی فلاح و بہبود کے فروغ کے لئے 780 کروڑ روپے مالیت کا عوامی ترقیاتی پیکیج: ▪︎کوہسار یونیورسٹی مری کے قیام کا منصوبہ ▪︎روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبہ جات ▪︎صحت کی معیاری سہولیات کے منصوبہ جات #ReformingPunjab https://t.co/Z79ZJlgoxU
23 Apr, 2021 - 10:41 AM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی کوئٹہ میں سیرینا چوک کے قریب دھماکے کی شدید مذمت: وزیراعلی عثمان بزدار کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا
21 Apr, 2021 - 06:19 PM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
"پولیس، رینجرز اور تمام ادارے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ لاہور میں ایک مقام کے علاوہ (جہاں کچھ عناصر نے سڑک بلاک کر رکھی ہے)، پنجاب بھر میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ غیر تصدیق شدہ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاعات پر کان نہ دھریں۔" وزیر اعلیٰ @UsmanAKBuzdar
18 Apr, 2021 - 06:43 PM UTC
CM Punjab (Updates)
@CMPunjabPK
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی اپوزیشن کی جانب سے سرکاری افسروں کو دھمکیاں دینے کی شدید مذمت: "دھمکیاں دینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ کوئی سرکاری افسر کرپٹ ٹولے کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ بیوروکریسی کو ہراساں کرکے کام نکلوانے کا وقت گزر گیا۔" وزیرِاعلی عثمان بزدار
17 Apr, 2021 - 05:19 PM UTC
Reforming Punjab
@ReformingPunjab
حکومت پنجاب کی جانب سے 3 یونیورسٹیز کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری:▪︎بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن▪︎کوہ سلیمان یونیورسٹی راجن پور ▪︎یونیورسٹی آف حافظ آباد تینوں یونیورسٹیز کو 50 - 50 کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈز جاری کیے جائیں گے۔ #PunjabEducationReforms https://t.co/7lo55eF6zb
16 Apr, 2021 - 05:20 PM UTC